فہد اشرف جنوری 10، 2017 "لب جو ہو، فرش آب ہو، شب ماہ ہو، بادۂ ناب ہو" دوسرا مصرعہ (یا پہلا مصرعہ) کیا ہے اور کس کا شعر ہے؟
فہد اشرف جنوری 10، 2017 ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے، آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر۔ عرفان صدیقی
فہد اشرف جنوری 8، 2017 "The greatest trick the devil ever pulled was convincing the world he didn't exist."
فہد اشرف جنوری 6، 2017 ہمارے عہد میں نایاب ہے بچائے رہو/ تمہاری آنکھوں میں اک چیز جو چمکتی ہے۔ بشیر بدر
فہد اشرف جنوری 4، 2017 ہے جلوۂ تن سے در و دیوار بسنتی، پوشاک جو پہنے ہے مرا یار بسنتی، کیا فصل بہاری نے شگوفے ہیں کھلائے، معشوق ہیں پھرتے سر بازار بسنتی۔
ہے جلوۂ تن سے در و دیوار بسنتی، پوشاک جو پہنے ہے مرا یار بسنتی، کیا فصل بہاری نے شگوفے ہیں کھلائے، معشوق ہیں پھرتے سر بازار بسنتی۔
فہد اشرف دسمبر 27، 2016 جو یہ کہے کہ ریختہ کیوں کہ ہو رشکِ فارسی، گفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اُسے سُنا کہ یُوں
فہد اشرف دسمبر 17، 2016 ظفر آدمی اس کو نہ جانیے گا، وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا/ جسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا.
ظفر آدمی اس کو نہ جانیے گا، وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا/ جسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا.