ف

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • حُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ حُسَیْنٍ ، اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا ، حُسَیْنٌ سِبْطٌ مِنَ الْاَسْبَاطِ ۔۔۔ صحیح سنن ترمذي
    ف
    فہد مقصود
    حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت رکھتا ہے حسین نواسوں میں سے ایک نواسہ ہے۔
    صحیح سنن ترمذي، رقم: ۲۹۶۹ ؍ کتاب المناقب ؍ حدیث: ۳۷۷۵
    یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔ قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 02
    اللہ رب العزت کی نہ تو صفات میں تضاد ہے نہ اس کی تقسیم میں اور نہ ہی قرآن میں! قرآن اور احادیث کا مطالعہ کریں آنکھ بند کر کے یقین نہ کریں!
    جن کا عقیدہ توحید اور ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں درست نہ ہو کیا ان کو روحانیت حاصل ہو سکتی ہے؟ ایسے دعویداروں سے ہوشیار رہیں!
    " لا تطروني كما اطرت النصارى ابن مريم فإنما انا عبده، فقولوا: عبد الله ورسوله"صحيح بخاري 3445
    ف
    فہد مقصود
    امیرالمؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    "تم لوگ میری مداح سرائی اور تعریف میں حد سے تجاوز نہ کرو جیسے عیسائیوں نے عیسی ابن مریم علیہما السلام کی تعریف میں مبالغہ سے کام لیا (اور انہیں اللہ کے برابر لاکھڑا کر دیا) بلاشبہ میں اللہ کا بندہ اور رسول ہوں اس لئے مجھے اللہ کا بندہ اور رسول ہی کہو۔"
    کیا ہی تعجب کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمان اپنے فرقہ کے لئے دہے گئے گستاخی کے فتاویٰ کا مطالعہ کرنا نہیں چاہتے ہیں!!!
    ہماری آئی ڈی سستی کا شکار تھی۔ اندازہ تھا کہ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہوا ہے۔ انتظامیہ کے شکر گزار ہیں درگزر کیا ایک اور موقع فراہم کیا
    ف
    فہد مقصود
    جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدارین۔ کوشش رہے گی کہ شکایت کا کسی کو موقع نہ دیں اور قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں۔
    اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں، آپ جواب دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے سورۃ الاسراء 85
    ف
    فہد مقصود
    اس آیت کی روشنی میں روح کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے بچنا چاہئے جو کہ قرآن و حدیث میں نہیں بتائے گئے ہیں۔ محاورتاً یا کسی کے دل بڑھانے کے لئے بھی ایسا کہنے سے بچنا چاہئے کہ آپ کسی کو روح کو دیکھ سکتے ہیں یا جانتے ہیں یا آپ کا کسی کی روح سے رابطہ بن گیا ہے۔
    ف
    فہد مقصود
    جب خدائے رب العزت نے فرما دیا ہے کہ تم کو کم علم نہیں دیا گیا ہے تو اپنی طرف سے قیاس کرنے کی کوئی گنجائش نہیں بچتی ہے۔ جہاں جہاں اللہ اور اس کے رسولﷺ نے بتا دیا ہے ، وہاں وہاں جو جو کچھ کہا ہے اس کو مانئیے اور پھیلائیے۔ سب کی ہدایت کے لئے دعاگو۔
    ث
    ثمین زارا
    معلوماتی
    تابش صاحب جو منتظم ہیں؟؟؟ بہت ہی نیک اور پیارے انسان ہیں! دعا ہے کہ خدائے رب العزت ان کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین
    ف
    فہد مقصود
    ہم نے قوانین کی خلاف ورزی کی لیکن انھوں نے بڑی نرمی اور محبت سے ہماری راہنمائی فرمائی۔ ہمیں تو ان کے خلوص نے خرید لیا۔ ہم ان کے احسان مند ہیں!!!
    جاسمن
    جاسمن
    آمین!
    جاسمن
    جاسمن
    بلا شبہ تابش بہت اچھے انسان ہیں۔ اللہ انھیں اور ان سے جڑے سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
    جب تم کسی عالم کو دیکھو کہ وہ قرآن کریم نہیں پڑھتا اور حدیث نہیں لکھتا تو اس سے دور رہو وہ شیخ القمر ہے۔"
    ف
    فہد مقصود
    ابو صالح کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر (راوی) سے پوچھا: شیخ القمر کون ہے؟ آپ نے فرمایا: "شیخ القمر اُن لوگوں کو کہتے ہیں جو چاندنی رات میں جمع ہو کر تاریخی واقعات میں بڑی دون کی لیتے ہیں اور مسائل دینیہ میں ان کی جہالت کا یہ حال ہوتا ہے کہ اچھی طرح وضوء کرنا بھی نہیں جانتے۔"
    ف
    فہد مقصود
    عثام بن علی روایت کرتے ہیں کہ میں نے امام اعمش کو کہتے سنا:

    " إذا رأيت الشيخ، لم يقرأ القرآن، ولم يكتب الحديث، فاصفع له، فإنه من شيوخ القمر» . قال أبو صالح: قلت لأبي جعفر: ما شيوخ القمر؟ قال: شيوخ دهريون، يجتمعون في ليالي القمر، يتذاكرون أيام الناس، ولا يحسن أحدهم أن يتوضأ للصلاة"
    ف
    فہد مقصود
    شرف اصحاب الحدیث للخطیب: 1/67، والمحدث الفاصل: ص 306
    معجزات جیسے حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ پرندوں کا تسبیح کرنا وغیرہ کا علم بھی علماء کو منتقل ہوا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون!!!
    ف
    فہد مقصود
    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی، صفحہ ۷
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ف
    فہد مقصود
    محترم منتظم صاحب، میں نے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیا ہے۔ آپ نے فرقہ واریت کا ذکر کیا ہے۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ جذبات میں زیادہ ہی بول گیا۔ میں معذرت خواہ ہوں۔ آئندہ خیال رکھوں گا اور آپ کو شکایت کا موقع نہیں دوں گا۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون،! احادیث کا متن تبدیل کر دیا گیا، لنک دیا گیا، اصل متن درج نہ کیا گیا اور اس پر لوگ قصیدہ خوانی کرنے آگئے!!!
    ف
    فہد مقصود
    مذہب فرقہ پرستی سے بالا تر ہے!!! اگر مذہب سے واقعی مخلص ہیں تو اپنے اپنے فرقے کو الگ رکھ کر غور کریں کہ بنیادی عقائد میں کہاں غلطی ہے!!!!
    ف
    فہد مقصود
    صرف اپنے فرقے کو صحیح قرار دینے کے لئے قرآن اور حدیث سے دلائل دے دینے سے مذہب کی کسی بھی قسم کی خدمت نہیں ہوتی ہے!!! اگر مذہب کی خدمت کرنا مقصود ہے تو قرآن اور حدیث مخالف باتوں کو رد کردیں!!!!
    ف
    فہد مقصود
    یہ ہے مذہب کی اصل خدمت نہ کہ اپنے علماء، بزرگان دین، فرقہ، اپنے فرقہ کی مذہبی کتابوں کو صحیح ثابت کرنے کے لئے قرآن و سنت کے مخالف تعلیمات عام کی جائیں اور ان سے محبت کی خاطر ان کا دفاع کیا جائے!!!
    انا للہ وانا الیہ راجعون! جو دوسروں کو ملحد کہتے تھے ان کا دعوی ہے کہ قرآن میں جا بجا تضاد ہے بہت مایوسی ہوئی بنا تحقیق کسی پر یقین نہ کریں
    ف
    فہد مقصود
    ایسے سوالات تو زیادہ تر غیر مسلم کرتے ہیں۔ شکوک سب کے دماغ میں آتے ہیں اور سوال کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن خود کو مذہبی اور بہت علم والا ظاہر کر کے ان خیالات کا یقین کے ساتھ بلا جھجھک پرچار کرنا بہت افسوسناک ہے! محتاط رہیں ایسے لوگوں سے۔
    ف
    فہد مقصود
    دیکھ لیں حقیقت ان لوگوں کی جو مشرک، کافر، ملحد، قادیانی اور ڈیوڈ کا کارڈ کھیلتے تھے۔ یہ ہے ان کی اصلیت!!!!
    ف
    فہد مقصود
    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی، صفحہ 6
    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ کے دوست بننے کا راستہ وہ کام کرنے میں ہے جس کو کرنے سے شریعت میں ڈر محسوس ہو۔ عوام ایسی باتوں سے ہوشیار رہیں!
    جاسمن
    جاسمن
    کچھ سمجھ نہیں آئی.
    ف
    فہد مقصود
    یہ دھاگہ ہے : حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی، معذرت لنک یہاں چسپاں نہیں ہو رہا ہے۔
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    وہ جانیں، ان کا خدا جانے! :)
    ف
    فہد مقصود
    جی بالکل خدا تو ان سے پوچھے گا ہی لیکن ہمارا بحیثیت مسلمان یہ فرض بنتا ہے کہ اگر ہمیں علم ہو تو مذہب میں بدعنوانی کرنے والوں کو سب کے سامنے لائیں خاص طور پر ان کے پیروکاروں کے سامنے تاکہ وہ اندھی تقلید نہ کریں
    انا للہ وانا الیہ راجعون قبروں کو سجدہ کرنے کو زمین کو بوسہ اور طواف کرنے کو گول گول گھومنے کا نام دے دیا گیا! جبکہ ثبوت ویڈیو میں سامنے ہے!
    توحید میں اچھائی اور برائی کے بعد ظاہری اور باطنی توحید کے بارے میں اس فورم پر پڑھنے کو ملا!!! انا للہ وانا الیہ راجعون
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top