ف ف فہد مقصود اپریل 30، 2020 جن کیلئے توحید میں برائی قابلِ قبول ہو اور صحیح احادیث سے استدلال ابلیس کی تلبیس ہو وہ مذہب کے نام پر دھوکہ ہی دے سکتے ہیں ہوشیار رہیں!!!!!
جن کیلئے توحید میں برائی قابلِ قبول ہو اور صحیح احادیث سے استدلال ابلیس کی تلبیس ہو وہ مذہب کے نام پر دھوکہ ہی دے سکتے ہیں ہوشیار رہیں!!!!!
ف ف فہد مقصود اپریل 23، 2020 انصاف کرنا سیکھیں! سب کے لئے ایک ہی معیار رکھیں!!! یہ کیوں کہ کچھ تو گمراہ قرار پائیں اور کچھ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم؟؟؟
انصاف کرنا سیکھیں! سب کے لئے ایک ہی معیار رکھیں!!! یہ کیوں کہ کچھ تو گمراہ قرار پائیں اور کچھ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم؟؟؟
ف ف فہد مقصود اپریل 18، 2020 مولویوں سے الفت رکھنے والوں کو کبھی اپنے اکابر کی انگریز دوستی نظر آئی؟ انگریز سرکار بھی کسی کا 'مرزا' رہ چکی ہے!!!!
مولویوں سے الفت رکھنے والوں کو کبھی اپنے اکابر کی انگریز دوستی نظر آئی؟ انگریز سرکار بھی کسی کا 'مرزا' رہ چکی ہے!!!!
ف ف فہد مقصود اپریل 17، 2020 ہر عالم کا دفاع کرنے سے پہلے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کو یاد رکھنا چاہئے اگر تصادم ہو تو غلط کہنے کی ہمت رکھیں
ہر عالم کا دفاع کرنے سے پہلے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کو یاد رکھنا چاہئے اگر تصادم ہو تو غلط کہنے کی ہمت رکھیں
ف ف فہد مقصود اپریل 13، 2020 کوئی کافر فرقہ کسی مسلمان فرقہ کا ایکسٹینڈڈ ورژن بھی ہوسکتا ہے تو جڑ پر بھی توجہ دیں اور ان کے گمراہ کن عقائد کے بارے میں شعور اجاگر کریں!!!
کوئی کافر فرقہ کسی مسلمان فرقہ کا ایکسٹینڈڈ ورژن بھی ہوسکتا ہے تو جڑ پر بھی توجہ دیں اور ان کے گمراہ کن عقائد کے بارے میں شعور اجاگر کریں!!!
ف ف فہد مقصود اپریل 7، 2020 دہریہ دہریہ کہنا خود پسندی اور نرگسیت کی ہرگز علامت نہیں ہے!!! کیا کہنے ہیں!!!!
ف ف فہد مقصود اپریل 6، 2020 پہلے توحید میں اچھائی برائی اور اب احادیث سے استدلال ہینکی پھینکی ہو گیا! انا للہ وانا الیہ راجعون!
ف ف فہد مقصود اپریل 4، 2020 عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے خود ساختہ اسلام اور گستاخیوں سے بھرپور کتاب بہشتی زیور کو ایکسپوز کرنے کا سلسلہ جلد ہی شروع کیا جائے گا!!!!
عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے خود ساختہ اسلام اور گستاخیوں سے بھرپور کتاب بہشتی زیور کو ایکسپوز کرنے کا سلسلہ جلد ہی شروع کیا جائے گا!!!!
ف ف فہد مقصود مارچ 29، 2020 آپ کو علماء کی منصور حلاج،ابنِ عربی اور بایزید بسطامی کے عقائد کی پردہ پوشی کرنا سمجھ آتی ہے؟حق کو حق اور باطل کو باطل کہنے کی ہمت پیدا کریں
آپ کو علماء کی منصور حلاج،ابنِ عربی اور بایزید بسطامی کے عقائد کی پردہ پوشی کرنا سمجھ آتی ہے؟حق کو حق اور باطل کو باطل کہنے کی ہمت پیدا کریں
ف ف فہد مقصود مارچ 28، 2020 بایزید بسطامی: لیس فی جبتی الا اللہ یعنی میرے جبے کے اندر خدا ہی ہے۔ عقیدہ وحدت الوجود کی حقیقت جاننے کے لئے عطاء اللہ صاحب کی کتاب پڑھئے۔
بایزید بسطامی: لیس فی جبتی الا اللہ یعنی میرے جبے کے اندر خدا ہی ہے۔ عقیدہ وحدت الوجود کی حقیقت جاننے کے لئے عطاء اللہ صاحب کی کتاب پڑھئے۔
ف ف فہد مقصود مارچ 24، 2020 عوام مذہب کے نام پر بیوقوف بنانے والے افراد کی باتوں میں نہ آئیں اور بائیکاٹ کریں ایسے لوگوں کا جو ایک مہینہ ہاتھ نہیں دھوتے ہیں!!!
عوام مذہب کے نام پر بیوقوف بنانے والے افراد کی باتوں میں نہ آئیں اور بائیکاٹ کریں ایسے لوگوں کا جو ایک مہینہ ہاتھ نہیں دھوتے ہیں!!!
ف ف فہد مقصود مارچ 22، 2020 علماء کی اندھی تقلید میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حق پیچھے نہیں ڈالا جاسکتا ہے!!! جو غلط ہے اس کو غلط کہنے کی ہمت پیدا کیجئے!!!
علماء کی اندھی تقلید میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حق پیچھے نہیں ڈالا جاسکتا ہے!!! جو غلط ہے اس کو غلط کہنے کی ہمت پیدا کیجئے!!!
ف ف فہد مقصود مارچ 18، 2020 کیا آپ نمازِ وتر سنت کے مطابق ادا کرتے ہیں؟ کوئی عالم اگر سنت کے برعکس طریقہ بتائے تو اس کی تقلید کرنا چھوڑ دیں۔
کیا آپ نمازِ وتر سنت کے مطابق ادا کرتے ہیں؟ کوئی عالم اگر سنت کے برعکس طریقہ بتائے تو اس کی تقلید کرنا چھوڑ دیں۔
ف ف فہد مقصود مارچ 11، 2020 پہلا حق اللہ تعالیٰ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ کوئی شیخ، عالم تقلید کے قابل نہیں ہوسکتا ہے جو بنیادی عقائد بگاڑنے کا مرتکب ہو۔
پہلا حق اللہ تعالیٰ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ کوئی شیخ، عالم تقلید کے قابل نہیں ہوسکتا ہے جو بنیادی عقائد بگاڑنے کا مرتکب ہو۔
ف ف فہد مقصود مارچ 11، 2020 سو تاویلات دی جاتی ہیں جب من پسند گمراہ کن عقائد پر بات کی جانے لگے۔ سچ پھیلانے یا جاننے کی جستجو تو بہت دور کی بات ہوئی!
سو تاویلات دی جاتی ہیں جب من پسند گمراہ کن عقائد پر بات کی جانے لگے۔ سچ پھیلانے یا جاننے کی جستجو تو بہت دور کی بات ہوئی!
ف ف فہد مقصود مارچ 8، 2020 دیکھتے ہیں کہ یہاں سب سے پہلا کون بہادر ہوگا جو کہے گا کہ جن علماء کے ایسے باطل عقائد ہوں میں ان کی اقتدا کرنا چھوڑتا ہوں!
دیکھتے ہیں کہ یہاں سب سے پہلا کون بہادر ہوگا جو کہے گا کہ جن علماء کے ایسے باطل عقائد ہوں میں ان کی اقتدا کرنا چھوڑتا ہوں!
ف ف فہد مقصود مارچ 5، 2020 کیا یہاں پاکستانی علماء کے بنیادی عقائد پر بات چیت کرنے پر موڈریشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟