محمداحمد فروری 11، 2015 کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے کو ہے اور شمشاد بھائی ہنوز غائب ہیں۔ ایچ اے خان، انیس الرحمن، عمر سیف، ماہی، خرم شہزاد اور دیگر دوست کہاں ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے کو ہے اور شمشاد بھائی ہنوز غائب ہیں۔ ایچ اے خان، انیس الرحمن، عمر سیف، ماہی، خرم شہزاد اور دیگر دوست کہاں ہیں۔
محمداحمد جنوری 31، 2015 کیا تم نہیں جانتے الله ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارے لیے الله کے سوا نہ کوئی دوست ہے نہ مددگار ۔ البقرہ 107۔
کیا تم نہیں جانتے الله ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارے لیے الله کے سوا نہ کوئی دوست ہے نہ مددگار ۔ البقرہ 107۔
محمداحمد جنوری 20، 2015 ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ۔۔۔ ابھی حیات کا ماحول خوشگوار نہیں ۔۔ ساحر لدھیانوی
محمداحمد جنوری 20، 2015 یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی ۔۔۔ گھبرا رہے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں ۔۔۔ ناصر کاظمی
محمداحمد جنوری 15، 2015 اپنی لے سے غافل رہ کر ہجر بیاں کرتے ہیں ۔۔۔ آہوں سے ناواقف ہیں یہ شور مچانے والے۔
محمداحمد دسمبر 4، 2014 خوبیاں اور تو انسان میں کچھ ہوں کہ نہ ہوں ۔۔۔ اس خوش اخلاق درندے کا لقب اچھا ہے ۔ #مظفروارثی