محمداحمد اپریل 24، 2014 نظر انداز کرنے کی سزا دینی تھی تجھ کو ۔ ترے دل میں اُتر جانا ضروری ہو گیا تھا
محمداحمد اپریل 3، 2014 تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی ۔۔۔ رستہ بھی ڈھونڈ ، خضر کا سودا بھی چھوڑ دے