محمداحمد جنوری 15، 2014 اک دیا ہم نے جلا کر اُن کو بھی ترغیب دی ۔۔ وہ دیا تو کیا جلاتے خود ہوا ہونے لگے
انیس الرحمن جنوری 11، 2014 ماشااللہ! بھائی جان کاجل کا ٹیکا لگا لیجیےگا۔ ×نوٹ: کاجل ہندوستانی اداکارہ نہیں۔۔ اور ٹیکا انجکشن والا نہیں۔۔۔
ماشااللہ! بھائی جان کاجل کا ٹیکا لگا لیجیےگا۔ ×نوٹ: کاجل ہندوستانی اداکارہ نہیں۔۔ اور ٹیکا انجکشن والا نہیں۔۔۔
نیرنگ خیال جنوری 10، 2014 میں تو تصویر پر تبصرہ کرنے آیا تھا پر ادھر تو پہلے ہی بہت مراسلے دھرے ہیں۔۔۔۔۔ :ڈی
فلک شیر جنوری 10، 2014 تو یہ ہیں ہمارے پیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااارےےےےےےےےےےےےےےےے سے احمد بھائی!!!!!!!
مہدی نقوی حجاز جنوری 10، 2014 کیا بات ہے جناب، غالب کا مصرع؛ کوئی صورت نظر نہیں آتی، غلط ہوتا نظر آ رہا ہے!!
محمداحمد جنوری 10، 2014 ایک شہزادی ہے، نام ہے شاعری ۔۔ اُس کی محفل میں ہے ہر طرف دلکشی ۔ شعر سنتے رہے۔