• میرے فوجی جواں ، جراتوں کے نشاں ۔۔۔۔ میرے اہل قلم عظمتوں کی زباں ۔۔۔۔ میرے محنت کشوں کے سنہرے بدن ۔۔۔۔ چاند میری زمیں ، پھول میرا وطن
    ایک زمانہ تھا کہ کسی کی کیفیت پر تبصرہ کردو تو لوگ بُرا مان جاتے تھے، لیکن تھینکس ٹو محفل کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :) :)
    محمداحمد
    محمداحمد
    @فرحت کیانی ۔۔۔۔! یعنی بیان بازی میں احتیاط سے کام لیا جائے۔ :)

    ریکارڈ کی درستگی کا شکریہ ۔ :)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ناظرین یہ تھیں راولپنڈی سٹوڈیو سے فرحت کیانی۔۔۔ جن کا محفل کی تاریخ پر گہرا مطالعہ ہے۔۔ آئیے لیے چلتے ہیں آپ کو ایک بار پھر کراچی سٹوڈیو۔۔۔ جی احمد بھائی۔۔۔ کیا اب بھی آپ ایسے مبہم بیانات داغتے رہیں گے۔۔۔۔ :ڈی
    منصور مکرم
    منصور مکرم
    @نیرنگ بھائی ،چوکور والی بات پر ہنسی نکل گئی۔
    @فرحت کیانی بہن : شکر ہے کہ آپ نے اس معاملے کی وضاحت کردی۔
    قافلے لُٹتے ہی رہتے ہیں گزرگاہوں میں ۔۔۔۔ لوٹنے والوں نے کیا عزمِ سفر بھی لوٹا ۔۔۔ ادا جعفری
    کاشفی بھائی ! صبح صبح اتنی منفی خبریں نہیں لگایا کریں۔ سارا دن خراب جاتا ہے آپ کے احمد بھائی کا۔ :) :)
    کیا جیتنے کی آرزو ہے حضرت؟؟؟
    محمداحمد
    محمداحمد
    :) :)

    ہاہاہاہا

    کم از کم کرکٹ میچ کا ذکر نہیں ہے۔ :)

    ہمارے چھوٹے چھوٹے کام بھی نظر انداز ہوتے ہوتے بہت بڑے بن جاتے ہیں اور پھر اُنہیں نمٹانے کے لئے ہمیں بڑی تحریک (موٹی ویشن) چاہیے ہوتی ہے۔ سو ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔
    بزمِ مہ و انجم میں کسے ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔۔ کیا شب کے ستاروں میں کوئی زہرہ جبیں ہے ۔۔ مسعود منور
    بلاگ پر کچھ "ایڈٹ" کرو تو وہ پھر سے "پبلش" ہو جاتا ہے۔ کیا ٹائپو کو ایڈٹ ہی نہ کیا جائے؟ :(
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    'پبلش' تو شاید نہیں ہوتا بلکہ 'اپڈیٹ' ہوتا ہے دوبارہ۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    لیکن اپڈیٹب بھی پبلشنگ ہی کی طرح کام کرتا ہے۔ اب کل آپ کے کہنے پر پوسٹ ایڈٹ کی تو وہ پھر سے سیارہ پر آگیا۔ لوگ سمجھیں گے ہم جان بوجھ کر ایسی حرکتیں کر رہے ہیں ۔ :) :)
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    جی بالکل ایسا تو ہوتا ہے۔ شاید اس کا بھی کوئی حل ہو۔۔۔۔
    @عینی شاہ کی خوبی یہ ہے کہ یہ اُس موضوع پر بھی تبصرہ کرتی ہیں جس میں ان کی دلچسپی نہیں ہوتی۔ :) :)
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    احمد اب تو میں سچ میں آپ کا شکریہ ادا کرنے آئی ہوں۔ ایک لفظ کی اردو ذہن میں نہیں آ رہی تھی اور میرے پاس اس وقت لغت بھی نہیں ہے۔ اس لئے دوبارہ نیٹ آن کر کے اس ربط پر گئی اور اپنے لفظ کی اردو کی تصدیق کی۔ جزاک اللہ خیر :)
    اور عینی کا بھی شکریہ ادا کرنا بنتا ہی ہے۔ نہ وہ ہر دھاگے پر تبصرہ کرتیں۔ نہ یہ کیفیت نامہ وجود میں آتا ،اور۔۔۔۔ بالآخر نہ مجھے مدد ملتی کہ سونے سے پہلے مجھے دفتر ایک ڈاکیومنٹ ای میل کرنا تھا۔ :)
    محمداحمد
    محمداحمد
    اس شکریہ کا شکریہ۔۔۔۔! :) :)

    یہ آن لائن لغت اور اس سے پہلے کرلپ والی لغت واقعی بہت کام آئی میرے بھی۔ کہ ہر وقت لغت (کتابی شکل میں) تو موجود ہوتی نہیں اور ہمارا یہ حال ہے کہ ہر تیسرے لفظ پر ایک بڑا سا سوالیہ نشان ہمارے ذہن میں آ کھڑا ہوتا ہے۔

    عینی کا بھی شکریہ ۔۔۔۔! انہی زمینی حقائق پر جو آپ نے پیش کئے۔ :) :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top