محمداحمد نومبر 5، 2013 میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے ۔ میں جب ادھرسے نہ گزروں گاکون دیکھےگا
محمداحمد اکتوبر 12، 2013 حُسن کا کال نہیں شہرِ نگاراں میں مگر-حُسنِ اخلاق بھی اک چیز ہوا کرتی تھی(تازہ)
عائشہ عزیز اکتوبر 1، 2013 احمد بھائی!!!! کہاں غائب ہیں آپ؟ کہیں آپ کی شادی تو نہیں ہونے والی ۔۔دیکھ لیں مجھے ضرور بلائیے گا اچھا
احمد بھائی!!!! کہاں غائب ہیں آپ؟ کہیں آپ کی شادی تو نہیں ہونے والی ۔۔دیکھ لیں مجھے ضرور بلائیے گا اچھا
جمہوریت اور کرکٹ
بہترین انتقام ہیں جو عوام سے وقتآ فوقتآ لیے جاتے ہیں