السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد احمد صاحب کیسے ہیں ۔ مجھے آپ کی ارسال کردہ فائل مل گئ ہے لیکن اس کو چلانا کس طرح ہے یہ بھی طریقہ کار بتا دیں ۔ میںآپ کا مشکور ہوںگا۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا