محمد اسامہ سَرسَری اگست 21، 2013 دوستی کا مطلب ہے بغیر کسی مطلب کے اپنے دوست کے کام آنا چاہے وہ دوست مطلبی کیوں نہ ہو۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 23، 2013 ضرورت پڑے یا نہ پڑے،ہمیں اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا چاہیے، کیونکہ یہ ہماری ہر وقت کی ضرورت ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 19، 2013 حالات کی خرابی کی وجہ سے آج پھر ہمارے دفتر کی چھٹی اور محفل میں طویل حاضری
محمد اسامہ سَرسَری فروری 18، 2013 لوگ مذہب کی حمایت اور مخالفت میں مرتے ہیں، کاش مذہب کے مطابق زندگی گزارنے والے بن جائیں۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 17، 2013 اللہ تعالیٰ ہمارے اس ملک اور پوری امت مسلمہ کی حفاظت اور تمام انسانوں کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 15، 2013 فورم اپنے مہمانوں کو اہم اہم معلومات کی فراہمی اور مفید ترین باتیں سکھانے کے دوران میں بوریت کا احساس تک نہیں ہونے دیتا۔
فورم اپنے مہمانوں کو اہم اہم معلومات کی فراہمی اور مفید ترین باتیں سکھانے کے دوران میں بوریت کا احساس تک نہیں ہونے دیتا۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 13، 2013 مجھے اہلِ زمانہ پر حیرت ہے مگر اس سے کم جتنی کہ حیرت نہ کرنے والوں پر ہے۔