ماشاءاللہ ، اچھی کوشش ہے ، فارسی زبان میں زیادہ مہارت نہیں رکھتا ، تاہم جو چند باتیں محسوس کی ہیں وہ بتائے دیتا ہوں۔
۔ ۔ ۔
اول یہ کہ قوافی کے آخر میں نون کو مغنونہ رکھیے۔
۔ ۔ ۔
دوم یہ کہ درمیان کے کچھ الفاظ میں بھی نون کا اعلان کردیا گیا ہے ، جیسے "در دل غمگین و نالان" ، "یا نصیبم جور سنگین" ،...