محمد اسامہ سَرسَری فروری 8، 2013 آج خواب میں اردو فورم ہی دیکھا اور شمشاد صاحب سے خوب بحث و تکرار بھی ہوئی۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 7، 2013 ماشاءاللہ جب بھی نیا دھاگا بناتا ہوں خوب پزیرائی ملتی ہے، یقینا یہ فورم باذوق لوگوں کی آماجگاہ ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 6، 2013 بہت ہی مزہ آیا آج بھی اس فورم میں، دیکھتے ہیں کب تک نئی نئی چیزیں نظر آتی ہیں، ابھی تک تو سمندر ہی سمندر محسوس ہورہا ہے۔
بہت ہی مزہ آیا آج بھی اس فورم میں، دیکھتے ہیں کب تک نئی نئی چیزیں نظر آتی ہیں، ابھی تک تو سمندر ہی سمندر محسوس ہورہا ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 5، 2013 سچے انسان کے جھوٹ میں کوئی اچھا مقصد ہوسکتا ہے ، مگر جھوٹے انسان کا سچ صرف آگ لگانےکے لیے ہوتا ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 3، 2013 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی صاحب یا صاحبہ ”فلسفے“ کی تعریف آسان اردو میں کچھ وضاحت اور مثال کے ساتھ کردے تو نوازش ہوگی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی صاحب یا صاحبہ ”فلسفے“ کی تعریف آسان اردو میں کچھ وضاحت اور مثال کے ساتھ کردے تو نوازش ہوگی۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 3، 2013 رب اور انسان سے محبت میں یہ فرق ہے کہ انسان سے محبت آپ کی سب سے بڑی کمزوری اور رب سے محبت آپ کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
رب اور انسان سے محبت میں یہ فرق ہے کہ انسان سے محبت آپ کی سب سے بڑی کمزوری اور رب سے محبت آپ کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 2، 2013 ماشاءاللہ بہت اچھی مصروفیت لگتی ہے اردو محفل میں، اللہ تعالیٰ اسے نظر بد سے محفوظ رکھے۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 1، 2013 محفل میں شرکت تو روز ہوتی ہے ، مگر آج شمشاد صاحب سے بات چیت کرکے بہت اچھا لگا۔