شکریہ جناب: آج کا دور بہت تیز ہے ، میں نے ۱۹۷۱ میں لاہور سے ڈپلومہ کیا تھا ، جب اسوقت نہ ٹرانسسٹر تھے ،نہ کلر ٹی وی ، نہ سیٹلائٹ ،نہ ریسیور،نہ موبائل فون ،غرض ہم نے ٹیوب والے بلیک اینڈ وایٹ ٹی وی دیکھے ، اس میں ٹراسسٹر کی جگہ شیشے کی ٹیوبیں ہوتی تھیں ، جن میں ہیٹر ایلمنٹ لگے ھوتے تھے ، اس پھر وہ ٹرانسسٹر کا کام کرتے تھے ، ان کا سائز تین سے چار انچ ھوا کرتا تھا ، خیر اب تو بے تحاشا ترقی ہو گئی ھے ،کہ بندہ سوچ بھی نہیں سکتا ، مائیکرو مائیکرو کنٹرولر آگئیے ، مائیکرو ٹیکنالوجی آ گئی ، اور یہاں تک کہ مائکرو مائکرو کیپسول بن گئیے جو خون کی نالیوں میں داخل کر دیے جاتے ہیں ، اور ریموٹ کنٹرولڈ ہوتے ہیں اور ان میں مائیکرو ٹنی کیمرا بھی لگے ھوتے ہیں ،
بہر حال مجھے بہت خوشی ہوئی ، ویلکم ھمیشہ ،
آپ کابھائی: بےباک