محمد امین مئی 12، 2012 اس کی گلی سے اٹھ کے میں آن پڑا تھا اپنے گھر۔۔۔ ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی
خرم شہزاد خرم مئی 12، 2012 السلام علیکم امین بھائی معافی چاہتا ہوں میں تھوڑا دیر سے آیا میری طرف سے آپ کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو قبول کریں اور مٹھائی بھی ارسال کریں شکریہ
السلام علیکم امین بھائی معافی چاہتا ہوں میں تھوڑا دیر سے آیا میری طرف سے آپ کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو قبول کریں اور مٹھائی بھی ارسال کریں شکریہ
محمد امین مارچ 14، 2012 ہم بھی تعمیرِ وطن میں ہیں برابر کے شریک۔۔۔در و دیوار اگر تم ہو تو بنیاد ہیں ہم!
بہت شکریہ
اور کونسی مٹھائی پسند فرماتے ہیں آپ؟