محمد بلال اعظم اگست 13، 2012 میری طرف سے آپ سب کوانگریزی حساب سے 65واں اور قمری حساب سے 67 واں یومِ آزادی مبارک ہو.پاکستان زندہ باد...قائداعظم علامہ اقبال پائندہ باد.
میری طرف سے آپ سب کوانگریزی حساب سے 65واں اور قمری حساب سے 67 واں یومِ آزادی مبارک ہو.پاکستان زندہ باد...قائداعظم علامہ اقبال پائندہ باد.
چھوٹاغالبؔ اگست 11، 2012 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%D8%AA%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92.53457/#post-988449 تبصرہ لازمی کرنا ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%D8%AA%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92.53457/#post-988449 تبصرہ لازمی کرنا ہے
چھوٹاغالبؔ اگست 8، 2012 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%81.53348/
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%81.53348/
چھوٹاغالبؔ اگست 8، 2012 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D8%B4%D8%AC%D8%A7%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C.53346/
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D8%B4%D8%AC%D8%A7%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C.53346/
محمد بلال اعظم اگست 5، 2012 یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے بس دور ہی سے دیکھ لیا اور چل پڑے (شہزاد احمد شہزاد)
محمد بلال اعظم اگست 1، 2012 آج فیس بک پہ خبر پڑھی ہے کہ نامور غزل گو شاعر شہزاد احمد شہزاد آج شام لاہور میں انتقال کر گئے ہیں، کیا یہ خبر درست ہے؟
آج فیس بک پہ خبر پڑھی ہے کہ نامور غزل گو شاعر شہزاد احمد شہزاد آج شام لاہور میں انتقال کر گئے ہیں، کیا یہ خبر درست ہے؟
محمد بلال اعظم جولائی 31، 2012 زندگی بکھرتی ہے، شاعری نکھرتی ہے===دلبروں کی گلیوں میں، دل لگی کے کاموں میں(شعیب بن عزیز)
محمد بلال اعظم جولائی 29، 2012 مدد پلیز، کل جمع کروانی ہے:موضوع: "پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟"
مدد پلیز، کل جمع کروانی ہے:موضوع: "پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟"
محمد بلال اعظم جولائی 29، 2012 مدد پلیز، کل جمع کروانی ہے:موضوع: "پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟"
مدد پلیز، کل جمع کروانی ہے:موضوع: "پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟"
محمد بلال اعظم جولائی 24، 2012 امی ابو پتوکی، ہم ماموں کے گھر، محفل سے دو دن کی رخصت. دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
محمد بلال اعظم جولائی 22، 2012 بروز منگل دوپیر دو بجے، زید حامد ہمارے فورم سر علامہ اقبال فورم کو علامہ اقبال پہ ایک لیکچر دیں گے. جو جانا چاہتا ہے وہ مجھ سے رابطہ کر لے.
بروز منگل دوپیر دو بجے، زید حامد ہمارے فورم سر علامہ اقبال فورم کو علامہ اقبال پہ ایک لیکچر دیں گے. جو جانا چاہتا ہے وہ مجھ سے رابطہ کر لے.
محمداحمد جولائی 21، 2012 بلال بھیا مشاعرے میں آپ کا تبصرہ چار دفعہ پوسٹ ہو گیا ہے ۔ لگتا ہے کلام کچھ زیادہ ہی پسند آگیا۔ اضافی تبصروں کا ڈیلیٹ کر دیجے۔
بلال بھیا مشاعرے میں آپ کا تبصرہ چار دفعہ پوسٹ ہو گیا ہے ۔ لگتا ہے کلام کچھ زیادہ ہی پسند آگیا۔ اضافی تبصروں کا ڈیلیٹ کر دیجے۔
محمد بلال اعظم جولائی 21، 2012 رمضان المبارک آپ سب کو مبارک ہو میری طرف سے. ہمیشہ خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے.