محمد بلال اعظم اکتوبر 9، 2012 لگتا ہے کہ احمد فراز پہ اب تو بلاگ بنانا ہی پڑے گا. شاعری سے ہٹ کہ بھی بہت ڈیٹا جمع گیا ہے.
محمد بلال اعظم اکتوبر 3، 2012 ہو حلقہِ یاراں تو بریشم کی طرح نرم===رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن (حکیم الامت علامہ اقبال)
محمد بلال اعظم ستمبر 20، 2012 جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے صحیح کرتا ہے۔ (واصف علی واصف)
محمد بلال اعظم ستمبر 18، 2012 ساغر صدیقی کے حالاتِ زندگی http://mbilal-azam.blogspot.com/2012/09/blog-post_18.html
ہو سکتا ہے کہ حفیظ پہ آپ سے بھی زیادہ غصہ ہو. مگر پھر بھی کچھ اندرونی معاملات پہ غور کرنا چاہیے. جیسے واٹمور، فاؤنٹین، محمد اکرم، ذکا اشرف، مصباح اور حفیظ کی بیٹنگ میں فرق، اسد شفیق، عمران نذیر وغیرہ وغیرہ. انہیں اب حل کرنا ہو گا مگر جذباتیت سے نہیں، عقل مندی سے.