محمد بلال اعظم اکتوبر 28، 2012 میں بہت خوش ہوا، دیکتا تو 34 اطلاع نامے تھے لیکن جب کھولے تو پتہ لگا کہ صرف 3 تبصرے تھے، 1 ریٹنگ تھی اور باقی 30 کیفیت نامے کے تھے۔ حق ھا
میں بہت خوش ہوا، دیکتا تو 34 اطلاع نامے تھے لیکن جب کھولے تو پتہ لگا کہ صرف 3 تبصرے تھے، 1 ریٹنگ تھی اور باقی 30 کیفیت نامے کے تھے۔ حق ھا
محمد بلال اعظم اکتوبر 27، 2012 محبت سے غم اور اداسی ضرور پیدا ہوگی ۔وہ محبت ہی نہیں جو اداس نہ کر دے ۔ (از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 439)
محبت سے غم اور اداسی ضرور پیدا ہوگی ۔وہ محبت ہی نہیں جو اداس نہ کر دے ۔ (از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 439)
محمد بلال اعظم اکتوبر 21، 2012 فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو===ہر ایک کے ہاتھ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں
محمد بلال اعظم اکتوبر 21، 2012 لاهور واهگہ بارڈر پر روزانہ پاکستانی پرچم لهرانے وال محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گیا. انا للله وانا الیہ راجعون!
لاهور واهگہ بارڈر پر روزانہ پاکستانی پرچم لهرانے وال محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گیا. انا للله وانا الیہ راجعون!
محمد بلال اعظم اکتوبر 17، 2012 اللہ کے بندو اور پیارے پیارے محفلینو! بیت بازی جمعۃالمبارک کے دن رکھ لو. میں ہفتہ اور اتوار کو شہر سے باہر ہوں.
اللہ کے بندو اور پیارے پیارے محفلینو! بیت بازی جمعۃالمبارک کے دن رکھ لو. میں ہفتہ اور اتوار کو شہر سے باہر ہوں.
محمد بلال اعظم اکتوبر 13، 2012 اک چمٹا لئے پھرتا ہے یہ سارے وطن میں=== یا رب تُو بنا دے اِسے لوہار مکمل
محمد بلال اعظم اکتوبر 13، 2012 اک چمٹا لئے پھرتا ہے یہ سارے وطن میں=== یا رب تُو بنا دے اِسے لوہار مکمل
محمد بلال اعظم اکتوبر 10، 2012 میں اتنی محبت اور خلوص سے لوگوں کو ٹیگ کرتا ہوں مگر اکثر آتے ہی نہیں ہیں.