محمد عبدالرؤوف نومبر 9، 2021 عذابِ دانش حاضر سے با خبر ہوں میں کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل علامہ محمد اقبال رح
محمد عبدالرؤوف نومبر 9، 2021 9 نومبر حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا یوم پیدائش ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
9 نومبر حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا یوم پیدائش ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
محمد عبدالرؤوف نومبر 4، 2021 مدتوں ان کی طلب میں خاک چھانی تو کھلا ایک پردہ بیچ میں ہے، فاصلہ کچھ بھی نہیں -زکی کیفی
محمد عبدالرؤوف اگست 16، 2021 غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
محمد عبدالرؤوف اگست 9، 2021 کس منہ سے کریں ان کے تغافل کی شکایت ۔۔۔خود ہم کو محبت کا سبق یاد نہیں ہے ۔۔۔حفیظ بنارسی
محمد عبدالرؤوف اگست 2، 2021 فغاں ہے خام تیری گر تجھے سودا ہے جلووں کا۔۔۔ کہ تو ناواقفِ رمزِ صدائے "لن ترانی" ہے۔۔ سید عاطف علی
محمد عبدالرؤوف جولائی 23، 2021 یہ زندگی کچھ بھی ہو مگر اپنے لئے تو۔۔۔ کچھ بھی نہیں بچوں کی شرارت کے علاوہ (عباس تابش)
محمد عبدالرؤوف جون 25، 2021 کیا مراسلوں کے حذف اور لڑیوں کے مقفل ہونے کے لیے کوئی اصول و ضوابط بھی ہیں یا محض منتظمین کی پسندیدگی کو ہی اصول تسلیم کیا جائے؟
کیا مراسلوں کے حذف اور لڑیوں کے مقفل ہونے کے لیے کوئی اصول و ضوابط بھی ہیں یا محض منتظمین کی پسندیدگی کو ہی اصول تسلیم کیا جائے؟
محمد عبدالرؤوف مارچ 10، 2021 خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہِ دانشِ فرنگ۔۔۔۔ سرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
محمد عبدالرؤوف فروری 22، 2021 آسی صاحب اصل جہان میں پہنچ گئے، جہاں جلد یا بدیر ہم سب نے جانا ہے، اللہ کریم آسی صاحب اور ہم سب کی آنے والی تمام منزلیں آسان فرماے، آمین
آسی صاحب اصل جہان میں پہنچ گئے، جہاں جلد یا بدیر ہم سب نے جانا ہے، اللہ کریم آسی صاحب اور ہم سب کی آنے والی تمام منزلیں آسان فرماے، آمین
محمد عبدالرؤوف دسمبر 16، 2020 اتنا تو فیضِ عشق سے کامل ہوا ہوں میں، سر سے لگا کے پاؤں تلک دل ہوا ہوں میں
محمد عبدالرؤوف اکتوبر 27، 2020 زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی۔۔ اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
محمد عبدالرؤوف اکتوبر 22، 2020 ہونٹوں پہ پیاس ہاتھ میں دریا دکھائی دئے۔۔کوئی نہیں جو دہر میں اُن سا دکھائی دئے۔۔ نبی آخرالزماں پر لاکھوں درود و سلام
ہونٹوں پہ پیاس ہاتھ میں دریا دکھائی دئے۔۔کوئی نہیں جو دہر میں اُن سا دکھائی دئے۔۔ نبی آخرالزماں پر لاکھوں درود و سلام
محمد عبدالرؤوف اکتوبر 19، 2020 اس کی امت میں ہوں میں میرے رہیں کیوں کام بند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واسطے جس شہہ کے غالبؔ گنبد بے در کھلا
محمد عبدالرؤوف اکتوبر 15، 2020 عمر گزری تھی مِری جن دوستوں کے درمیاں۔۔۔ آہ اُن میں آشنا اب ایک بھی چہرہ نہیں
محمد عبدالرؤوف اکتوبر 14، 2020 احباب چارہ سازیِ وحشت نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔ زنداں میں بھی خیال بیاباں نورد تھا
محمد عبدالرؤوف اکتوبر 12، 2020 ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی۔۔۔۔ اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی (خواجہ عزیز الحسن مجذوب)