محمد عبدالرؤوف اپریل 21، 2023 اللہ پاک میری اور سب مسلمانوں کی اس رمضان المبارک میں کی گئی ٹوٹی پھوٹی عبادت کو قبول فرمائے اور تمام تر کوتاہیوں اور لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین
اللہ پاک میری اور سب مسلمانوں کی اس رمضان المبارک میں کی گئی ٹوٹی پھوٹی عبادت کو قبول فرمائے اور تمام تر کوتاہیوں اور لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین
محمد عبدالرؤوف جنوری 17، 2023 مصحفیؔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا (غلام ہمدانی مصحفیؔ)
محمد عبدالرؤوف دسمبر 27، 2022 مَن يُحرَم الرفق يُحرَم الخير كله[1]، رواه مسلم. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص (دل کی) نرمی سے محروم ہو گیا وہ کل کے کل خیر سے محروم ہو گیا۔
مَن يُحرَم الرفق يُحرَم الخير كله[1]، رواه مسلم. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص (دل کی) نرمی سے محروم ہو گیا وہ کل کے کل خیر سے محروم ہو گیا۔
محمد عبدالرؤوف دسمبر 27، 2022 خود اپنی آگ میں جلتی ہے شمع، جلنے دو پرائی آگ میں جلنا ہے کارِ مردانہ ۔ جگر مراد آبادی
محمد عبدالرؤوف نومبر 25، 2022 توں وی نئیں آیا آسرا ڈیونڑ توں وی ہتھ چا کھڑیں دعا کیتے - سجاد عارض ترجمہ: تم بھی سہارا دینے کے لیے نہیں آئے، تم نے بھی (محض) دعا کے لیے ہاتھ اٹھا لیے۔
توں وی نئیں آیا آسرا ڈیونڑ توں وی ہتھ چا کھڑیں دعا کیتے - سجاد عارض ترجمہ: تم بھی سہارا دینے کے لیے نہیں آئے، تم نے بھی (محض) دعا کے لیے ہاتھ اٹھا لیے۔
محمد عبدالرؤوف ستمبر 28، 2022 الحمد للہ، الحمد للہ ، بالاخر آج نمازیوں کے بیچ کا فاصلہ ختم کر دیا گیا
محمد عبدالرؤوف اگست 20، 2022 یوٹیوب لائیو سٹریمنگ لنک: مشاعرہ آج رات دس بجے (پاکستان) ساڑھے دس بجے (بھارت)
محمد عبدالرؤوف اگست 20، 2022 میٹنگ لنک: مشاعرہ رات دس بجے (پاکستان) ساڑھے دس بجے (بھارت) Meet Real-time meetings by Google. Using your browser, share your video, desktop, and presentations with teammates and customers. meet.google.com
میٹنگ لنک: مشاعرہ رات دس بجے (پاکستان) ساڑھے دس بجے (بھارت) Meet Real-time meetings by Google. Using your browser, share your video, desktop, and presentations with teammates and customers. meet.google.com
محمد عبدالرؤوف جولائی 14، 2022 میکوں لگدا ہا جو میں افلاک تے ودا رہیاں جتنا عرصہ امڑی تیڈی ڈھاک تے ودا رہیاں
محمد عبدالرؤوف جولائی 9، 2022 جن دوستوں کے ہاں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے انہیں بہت بہت عید مبارک، باقی دوستوں کے لیے یومِ عرفہ کی مبارکبادی
جن دوستوں کے ہاں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے انہیں بہت بہت عید مبارک، باقی دوستوں کے لیے یومِ عرفہ کی مبارکبادی
محمد عبدالرؤوف جون 13، 2022 اے کاش میرے تیرے لیے کل یہ حکم ہو لے جاؤ ان کو خلد میں جو کچھ ہوا ہوا داغ دہلوی
ماشاءاللہ!
ماشاءاللہ!
ہمیں اور ہمارے بچوں اور ہماری نسلوں کو بھی عشق عطا فرما مولا کریم!
آمین!