محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 4، 2017 بھلا ہوا موری مالا ٹوٹی ، میں تو نام جپن سے چھوٹی رے مورے سر سے ٹلی بلا، کبیرا بھلا ہوا
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 3، 2017 بھلا ہوا میرے مٹکی ٹوٹی-----میں تو پنیا بھرن سے چھوٹی مورے سر سے ٹلی بلا -سنت کبیرداس
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 3، 2017 برا جو دیکھن میں چلا برا نہ ملیا کوئے----جو من کھوجا آپنا تو مجھ سے برا نہ کوئے۔سنت کبیرداس
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 2، 2017 نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں ××××نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی۔ٖٖفیض احمد فیض
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 1، 2017 مکر کی چالوں سے لے گیا بازی سرمایہ دار××××انتہائی سادگی سے کھا گیا مزدور مات۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 29، 2017 رہزن ہو تو حاضر ہے متاعِ دل و جاں بھی×××× رہبر ہو تو منزل کا پتا کیوں نہیں دیتے-احمد فراز
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 28، 2017 عمر بھر دیکھا کریں گے آئینہ میں اپنے لب×××× چومنے کو مل گیا گر آستانِ مصطفیٰؐ
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 27، 2017 نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا، بزمِ رِنداں میں ساغر کھنکنے لگے× میکدے پربرسنے لگیں مستیاں، جب گھٹا گھِر کے چھائی مزا آ گیا
نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا، بزمِ رِنداں میں ساغر کھنکنے لگے× میکدے پربرسنے لگیں مستیاں، جب گھٹا گھِر کے چھائی مزا آ گیا
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 27، 2017 تابش بھائی نے 9000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کیا۔ آپ محفل کی رونقوں میں اضافے کرتے رہیں گے۔اللہ کریم آپ پر خاص لطف و کرم برساتے رہیں۔آمین
تابش بھائی نے 9000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کیا۔ آپ محفل کی رونقوں میں اضافے کرتے رہیں گے۔اللہ کریم آپ پر خاص لطف و کرم برساتے رہیں۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 26، 2017 ہم بھی اہلِ کرم ہیں اہلِ کرم××××بھیک منگوائی ہے ضرورت نے۔۔راحیل فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 26، 2017 اپنی نظریں جھکا کے دکھلا دو × لوگ قائل نہیں عقیدت کے ۔کاشف اسرار احمد
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 26، 2017 یقین آ جائے جو مجھ کو وصالِ یار کا عاطف ۔۔۔۔۔۔ سیہ روزن سے پہلے کا ستارہ بن کے پھیلوں گا۔عاطف ملک
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 25، 2017 بس یہی دوڑ ہے اس دور کے انسانوںکی۔۔۔۔تیری دیوار سے اونچی میرے دیوار رہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2017 اک بھید ہے حقیقتِ معراجِ مصطفی ﷺ ............اسرارِ لامکاں کی کسی کو خبر کہاں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2017 وہ بشر صورت کون ہے یہ مقام سدرہ سے پوچھے۔۔۔۔۔۔جہاں جبریل نہ جاسکے یہ بشر وہاں سے گزر گے۔ﷺ
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2017 آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں۔۔۔۔کسی سے کہہ دیا کرو ،کسی کی سن لیا کرو۔