محمد عدنان اکبری نقیبی جون 29، 2017 اثر ہووے نہ ہووے پر بلا سے جی تو بہلےگا×××نکالا شغل تنہائی میں میں ناچار رونے کا۔میرحسن
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 29، 2017 آساں نہ سمجھیو تم نخوت سے پاک ہونا××××اک عمر کھوکے سیکھا ہے خاک ہونا۔میرحسن
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 27، 2017 مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا×××کوئی تو مجھے دےدے میرا محبوب عیدی میں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 23، 2017 جمعتہ الوداع مبارک ہو-اللہ کریم ہم سب کو اس مبارک دن کی پرنور ساعتوں سے فیضیاب کرے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 14، 2017 دوش پر ترکش پڑا رہنے دے، پہلے دل سنبھال۔ دل سنبھل جائے تو سوئے سینہٴ احباب دیکھ۔افتخارعارف
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 9، 2017 لباس اس کی محبت کا اوڑھے رہتا ہوں×× کہ سرد و گرمِ زمانہ سے وہ بچائے مجھے۔عین میم
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 7، 2017 رقیب ہوتے ہیں کیسے ٹکے ٹکے کے لوگ× برا ہو حافظے کا میں مثال بھول گیا۔راحیل فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 1، 2017 نظر شعور سے پہلے بھی کام کرتی تھی ۔۔۔ یہ اور بات جو دیکھا وہ ہم کو یاد نہیں ۔۔۔۔شاہد
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 30، 2017 اس کی یادیں ہیں، دل ہے، اور ہے ملال---- مجھ میں اب اور کچھ بچا بھی نہیں۔عاطف ملک
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 23، 2017 میں عاصیؔ حسن کی آئینہ داری خوب کرتا ہوں ۔۔۔۔ مگر میں حسن کی آئینہ برداری نہیں کرتا ۔عاصی کرنالی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 22، 2017 مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا -- ان خالی کمروں میں ناصر اب شمع جلاؤں کس کے لیے،ناصر کاظمی
مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا -- ان خالی کمروں میں ناصر اب شمع جلاؤں کس کے لیے،ناصر کاظمی
عبد الرحمٰن مئی 21، 2017 وہ اگر برا نہ مانیں تو جہان رنگ و بو میں میں سکون دل کی خاطر کوئی ڈھونڈ لوں سہارا شکیل بدایونی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 20، 2017 ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا۔۔۔۔کئی مزاجوں کے داشت دیکھے،کئی مزاجوں کی خاک چھانی۔