محمد علم اللہ دسمبر 23، 2013 وہ جن کا ساتھ ہم مہر ومحبت سے نبھاتے ہیں انہی کی سرد مہری پر ہمیں تکلیف ہوتی ہے
محمد علم اللہ نومبر 3، 2013 او مائی گاڈ پٹاخوں کی آوازیں ،کان پڑی کچھ سنائی نہیں دے رہا ،آج دیوالی ہے ۔
محمد علم اللہ نومبر 2، 2013 کرکٹ کیا ہو رہا پورا ہاسٹل ڈسٹرب کر کے رکھ دیا ہے کم بختوں نے تف ہے ایسے میچ کی
محمد علم اللہ نومبر 1، 2013 اس رب سے ڈروکہ اگرتم بات کرو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے ۔
محمد علم اللہ اکتوبر 11، 2013 اب تھوڑی دیر میں میں بھی نکلوں گا گھر کے لئے---دعا کی درخواست ہے سب سے۔