محمد یعقوب آسی اپریل 6، 2016 ۔۔ کتاب پڑھنے کی عادت ہو تو الفاظ و معانی کے "آن کلک" دستیاب ہونے کی احتیاج نہیں رہتی۔
محمد یعقوب آسی اپریل 3، 2016 ۔۔ پتہ نہیں کیوں، پر اک پنجابی اکھان چیتے آ گیا: "آٹا گُنھدیاں ہِلدی کیوں ایں"۔
محمد یعقوب آسی اپریل 3، 2016 ۔۔ لو اور سنو! خدا کے دشمن خدا کو "چکر دیتے ہیں"۔ یخٰدعون اللہ ۔ ۔ ۔ ۔" الخ۔
محمد یعقوب آسی اپریل 1، 2016 بابا ٹَل، پکی پکائی گھَل ۔۔۔۔ یا پھر ۔۔۔۔ رِچھاں دی لڑائی وچ باندری دا ناچ ۔۔۔ ؟
محمد یعقوب آسی دسمبر 16، 2015 سنا ہے اس فورم سے باہر جانے کا کوئی راستہ نہیں؟ اگر کوئی ہے تو ضرور بتائیے گا۔ ناظمین میں سے کوئی اسے پڑھے تو میرا اکاؤنٹ بند کر دے۔ شکریہ۔
سنا ہے اس فورم سے باہر جانے کا کوئی راستہ نہیں؟ اگر کوئی ہے تو ضرور بتائیے گا۔ ناظمین میں سے کوئی اسے پڑھے تو میرا اکاؤنٹ بند کر دے۔ شکریہ۔
محمد یعقوب آسی دسمبر 7، 2015 ۔۔ بلیک ڈے منانے کا بہت رواج ہے آج کل! 6 دسمبر تو ہم نے منایا نہیں، چلئے 17 دسمبر مانتے ہیں! کیا خیال ہے؟!
۔۔ بلیک ڈے منانے کا بہت رواج ہے آج کل! 6 دسمبر تو ہم نے منایا نہیں، چلئے 17 دسمبر مانتے ہیں! کیا خیال ہے؟!
محمد یعقوب آسی دسمبر 7، 2015 ۔۔ کتابیں تو بہت ہیں۔ توجہ سے نہ پڑھنا، یا پڑھ کر بھول جانا، یا درخورِاعتناء نہ سمجھنا بالکل الگ بات ہے۔ اور یہی الگ بات بہت اہم بھی ہے۔
۔۔ کتابیں تو بہت ہیں۔ توجہ سے نہ پڑھنا، یا پڑھ کر بھول جانا، یا درخورِاعتناء نہ سمجھنا بالکل الگ بات ہے۔ اور یہی الگ بات بہت اہم بھی ہے۔
محمد یعقوب آسی دسمبر 4، 2015 ۔۔ کسی ایک خاص طبقے کو "قوم" قرار دینا درست نہیں۔ وہ الگ بات کہ قوم کا حلقوم اس طبقے کے انگوٹھے کی داب پر ہو۔
۔۔ کسی ایک خاص طبقے کو "قوم" قرار دینا درست نہیں۔ وہ الگ بات کہ قوم کا حلقوم اس طبقے کے انگوٹھے کی داب پر ہو۔
محمد یعقوب آسی دسمبر 3، 2015 ۔۔ زندگی درد کا دریا ہی سہی پر ہمدم () موج در موج بڑا لطف ہے پیراکی میں ۔۔
محمد یعقوب آسی دسمبر 1، 2015 خواہشیں تو منہ زور گھوڑے ہوتے ہیں۔ اللہ کریم توفیق دے تو خواہشات کے حصول کے لئے تگ و دو اور دعا سے پہلے ان کی تہذیب کر لیجئے۔
خواہشیں تو منہ زور گھوڑے ہوتے ہیں۔ اللہ کریم توفیق دے تو خواہشات کے حصول کے لئے تگ و دو اور دعا سے پہلے ان کی تہذیب کر لیجئے۔
محمد یعقوب آسی نومبر 30، 2015 ۔۔۔ نیشِ عقرب نہ از پےءِ کین است () اقتضائے طبیعتش این است (شیخ سعدی؟؟)۔
محمد یعقوب آسی نومبر 26، 2015 (س): میرا یا آپ کا اللہ کے ساتھ کتنا تعلق ہے؟ (ج): جتنا کتاب اللہ کے ساتھ ہے!
محمد یعقوب آسی نومبر 26، 2015 ہم دنیا جہان کے ہر موضوع پر بے تکان بولتے ہیں مگر قرآن شریف کی ایک آیت کا ٹکڑا کوئی نقل کر دے تو: "اس کے معنی بھی لکھ دیجئے"۔ سوچئے گا ذرا۔
ہم دنیا جہان کے ہر موضوع پر بے تکان بولتے ہیں مگر قرآن شریف کی ایک آیت کا ٹکڑا کوئی نقل کر دے تو: "اس کے معنی بھی لکھ دیجئے"۔ سوچئے گا ذرا۔
محمد یعقوب آسی نومبر 7، 2015 ۔۔ 9 نومبر کم کم لوگوں کو یاد ہو گا جبکہ "نائن الیون" سب کو ازبر ہے۔ خاص طور پر انکل سام کے بھتیجوں کو۔
۔۔ 9 نومبر کم کم لوگوں کو یاد ہو گا جبکہ "نائن الیون" سب کو ازبر ہے۔ خاص طور پر انکل سام کے بھتیجوں کو۔
محمد یعقوب آسی ستمبر 6، 2015 ۔۔۔ شعر کہنا ایک بہت بڑی اختیاری ذمہ داری ہے ۔ جب اختیار کی ہے تو ۔۔ ۔۔ ۔۔