محمد یعقوب آسی جولائی 8، 2015 ۔۔ کل ایک صاحب کو بہت زور کا اِستِمداح آیا ہوا تھا، وہ تو ہم نے ہی پَیروں پر "پانی" نہیں پڑنے دیا۔
محمد یعقوب آسی جون 27، 2015 ۔۔ مردے اور قبر کے درمیان حائل نہ رہو، یعنی اسے جلد از جلد دفن کر دو (رکھ کے کرو گے بھی کیا!)۔
محمد یعقوب آسی مئی 15، 2015 ۔۔۔ ایک سطر کی نعتیہ نظم ۔۔۔۔ میں کیا لکھوں جب، خدا نے، اس ﷺ کی ثنا میں، پوری کتاب لکھ دی ۔۔۔۔
فاروق احمد بھٹی مارچ 3، 2015 السلام و علیکم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اردو محفل میں آج ہی شامل ہوا تو پہلا سلام آپ کو کیا امید ہے آپ پہچان گئے ہوں گے
السلام و علیکم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اردو محفل میں آج ہی شامل ہوا تو پہلا سلام آپ کو کیا امید ہے آپ پہچان گئے ہوں گے
Basharat ali faizi فروری 22، 2015 کچھ دن پهلے اس محفل کا علم هوا آپ کا کام دیکھ کر بہت خوشی هو ئی-گویا ڈوبتے کو کناره مل گیا
محمد یعقوب آسی جنوری 22، 2015 ۔۔۔ حسن آخر حسن ہے، ہو حسنِ ظن یا حسنِ زن () تو اگر اپنا نہیں بنتا، نہ بن، اس کا تو بن ۔۔۔
محمد یعقوب آسی جنوری 22، 2015 ۔۔۔ لگدا اے ایتھے آڑھت کھلن والی اے۔ مال ہووے نہ ہووے، بائع مشتری مریخ زحل ۔ ۔ ۔ ۔