مزمل شیخ بسمل مئی 9، 2015 Talking too much about your love will lessen the deep feelings you have now.
مزمل شیخ بسمل مئی 4، 2015 وہ ستم کرتے ہیں یہ بات بجا ہے لیکن۔۔۔تم جو آواز اٹھاؤ گے تو کافر ہوگے ---مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل اپریل 23، 2015 There are more things in Heaven and Earth, than are dreamt of in your philosophy.
توصیف یوسف مغل اکتوبر 10، 2014 بہت شکریہ جناب آپ کا مجھے آپ کے اسباق پڑھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا....
مزمل شیخ بسمل اکتوبر 5، 2013 مری خموش طبیعت ہی اس کی رگ رگ سے۔۔۔۔۔ اگر سکوں نہ چرا لے تو پھر مجھے کہنا
مزمل شیخ بسمل ستمبر 6، 2013 وہ جو مبتلائے جفائے یار تھا جلوہ گر سرِ شاہراہ۔۔۔جسے پوچھتا بھی نہ تھا کوئی وہ یہی رکیک و فقیر تھا۔۔۔۔۔بسمل
وہ جو مبتلائے جفائے یار تھا جلوہ گر سرِ شاہراہ۔۔۔جسے پوچھتا بھی نہ تھا کوئی وہ یہی رکیک و فقیر تھا۔۔۔۔۔بسمل