محمد اسامہ سَرسَری جولائی 28، 2013 ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نظر بد اور بدنظری سے محفوظ رکھےدونوں آپ کی جوانی کے لیے مضر ہیں۔
مزمل شیخ بسمل جولائی 10، 2013 رمضان مبارک۔ اللہ تعالی سب کو دن میں روزہ اور رات میں قیام اور دیگر عبادتوں میں زیادہ سے زیادہ مشغولیت کی توفیق دے۔ آمین
رمضان مبارک۔ اللہ تعالی سب کو دن میں روزہ اور رات میں قیام اور دیگر عبادتوں میں زیادہ سے زیادہ مشغولیت کی توفیق دے۔ آمین
محمد اسامہ سَرسَری فروری 9، 2013 مزمل صاحب! اگر سہولت ہو تو اس نظم کو ایک مرتبہ اصلاح کی نظر سے دیکھ لو، کل مجھے اپنے شمارے میں شائع کرنی ہے۔ مہربانی ہوگی۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DA%BE%D8%AA-%D8%AA%DB%8C%D8%B1%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D9%85-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.59654/
مزمل صاحب! اگر سہولت ہو تو اس نظم کو ایک مرتبہ اصلاح کی نظر سے دیکھ لو، کل مجھے اپنے شمارے میں شائع کرنی ہے۔ مہربانی ہوگی۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DA%BE%D8%AA-%D8%AA%DB%8C%D8%B1%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D9%85-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.59654/
محمد اسامہ سَرسَری فروری 8، 2013 السلام علیکم۔ مزمل شیخ بسمل صاحب ذرا اس نظم پر توجہ فرمادیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%AA.59577/
السلام علیکم۔ مزمل شیخ بسمل صاحب ذرا اس نظم پر توجہ فرمادیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%AA.59577/
محمد اسامہ سَرسَری فروری 2، 2013 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مزمل صاحب! بندے نے ایک نعت پوسٹ کی ہے ”ندامت کے آنسو“ کے نام سے ، اصلاحی و تنقیدی نظر فرمادیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%93%D9%86%D8%B3%D9%88.59429/#post-1198964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مزمل صاحب! بندے نے ایک نعت پوسٹ کی ہے ”ندامت کے آنسو“ کے نام سے ، اصلاحی و تنقیدی نظر فرمادیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%93%D9%86%D8%B3%D9%88.59429/#post-1198964
انتہا دسمبر 18، 2012 شکریہ مزمل بھائی، اس پر مزید کام ہو رہا ہے کہ نہیں، اور آپ کے پاس اگر اس سے متعلق کوئی اور لنک یا میٹیریل ہو تو ضرور شیئر کیجیے۔ والسلام
شکریہ مزمل بھائی، اس پر مزید کام ہو رہا ہے کہ نہیں، اور آپ کے پاس اگر اس سے متعلق کوئی اور لنک یا میٹیریل ہو تو ضرور شیئر کیجیے۔ والسلام
انتہا دسمبر 17، 2012 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزمل بھائی آپ کے پیج پر عروض کے اسباق نمبر5سے شروع ہو رہے ہیں، شروع کے چار اسباق اور اس کے بعد کے اسباق کس طرح حاصل کیے جا سکتے ہیں؟ اور اس پر مزید آگے کام کر رہے ہیں یا نہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزمل بھائی آپ کے پیج پر عروض کے اسباق نمبر5سے شروع ہو رہے ہیں، شروع کے چار اسباق اور اس کے بعد کے اسباق کس طرح حاصل کیے جا سکتے ہیں؟ اور اس پر مزید آگے کام کر رہے ہیں یا نہیں؟
مزمل شیخ بسمل اکتوبر 31، 2012 بڑھا دیتی ھیں عمروں کَو نہ جانے یہ کتابیں کیوں،،،، میں چھوٹا تھا مگر سر پر کئ صدیوں کا سایہ تھا
مزمل شیخ بسمل اکتوبر 5، 2012 تجھ بن چمن میں جو تھا، دل کو ٹٹولتا تھا.... گل منہ نہ کھولتا تھا، بلبل نہ بولتا تھا
مقدس اکتوبر 3، 2012 بھیاااا... یہاں پر اپنا نام دیکھ کر مجھے ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا تھا... کیا آپ کا بھی یہی حال ہوا تھا http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
بھیاااا... یہاں پر اپنا نام دیکھ کر مجھے ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا تھا... کیا آپ کا بھی یہی حال ہوا تھا http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
محمد بلال اعظم ستمبر 18، 2012 ساغر صدیقی کے حالاتِ زندگی http://mbilal-azam.blogspot.com/2012/09/blog-post_18.html