سارہ بشارت گیلانی ستمبر 11، 2012 سلام! آپ تو بہت چھوٹے سے ہیں اور ماشااللہ اتنے talented Wishing you a lot of success Regards
مزمل شیخ بسمل ستمبر 9، 2012 یونی کوڈ کے کسی بھائی کہ پاس فونٹس کی کلیکشن ہے تو مجھے دیکر ڈھیر ساری دعائیں بدلے میں لیجئے. مجھے خوبصورت فونٹس کی ضرورت ہے.
یونی کوڈ کے کسی بھائی کہ پاس فونٹس کی کلیکشن ہے تو مجھے دیکر ڈھیر ساری دعائیں بدلے میں لیجئے. مجھے خوبصورت فونٹس کی ضرورت ہے.
مزمل شیخ بسمل اگست 20، 2012 ایک مدّت سے یہ حسرت ہی رہی ہے بسؔمل،،،،،،، کوئی آتا مرے زخموں کا مداوا کرتا۔
مزمل شیخ بسمل جولائی 30، 2012 دوستوں کی ضد تھی کے تم سے محبت ہے مجھے,,, اب بتاؤ کیا میں کرتا کہہ دیا "ہاں جاؤ ہے"
مزمل شیخ بسمل جولائی 27، 2012 کمپیوٹروں سے غزلیں لکھیں گے بشیر بدر,,, غالب کو بھول جائے گی اکیسوی صدی
مزمل شیخ بسمل جولائی 17، 2012 کہاں اتنی خبر تھی عمر میری کس طرح گذری,, ترا ہی درد تھا ہمکو جہاں تک یاد آتا ہے.
مزمل شیخ بسمل جولائی 12، 2012 بتوں بسمل سے کہتے ہو مسلماں ہم نہیں ہونگے،، سرِ محشر تم ہی ہوگے پشیماں ہم نہیں ہونگے. (اس قافیہ اور ردیف کے بارے میں کیا خیال ہے چل جائگا؟)
بتوں بسمل سے کہتے ہو مسلماں ہم نہیں ہونگے،، سرِ محشر تم ہی ہوگے پشیماں ہم نہیں ہونگے. (اس قافیہ اور ردیف کے بارے میں کیا خیال ہے چل جائگا؟)
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/