جناب ایک اور بار زحمت اٹھائیں۔۔۔۔۔۔ کہاںبھیجوںیہ لنک ۔۔۔۔۔۔۔ کس حصے میں ۔۔۔۔غالبیات میں یا شاعری والے میں۔۔۔۔۔ پوسٹکروں تو کیسے کروں؟ بہت معافی چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ نالائق ہوں
جناب۔۔۔۔ آپ کو ای میل کی ہے۔ مل گئی ہو گی؟
میںناکام ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ مجھے نااہل قرار دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میںبھی کوئی تحریک شہریک چلائوں پھر نواز بھائیوںکی طرح۔۔۔۔۔۔۔ سر اس کا کریںکچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
بھائی غالب کی وفات پر دہلی کے ایک اخبار نے خبر/ مضمون مختصر شایع کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ میںنے جےپی جی یا جو بھی فارمیٹ ہوتا ہے اس میںمحفوظکی ہے۔ فروری گزر گیا۔۔۔۔۔مجھے اب خیال آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ وہ یہاںکس طرح بھیجی جا سکتی ہے اور کس حصے میں؟
جناب !مزاج کیسا ہے؟
آپ تو جانتے ہیںمیںکتنا نالائق ہوں۔۔۔۔۔ آج ظفر اقبال کی شاعری پر اپنے اعتراض پر ہونے والی بحثکا جواب دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے دیکھ لیںگے اور جواب بھی دیںگے۔
السلام علیکم !
بھائی آپ نے کہا تھا کہ میں نے 2005میں ایسا سوفٹ ویئر استعمال کیا تھا ۔ بھائی جان میںمنتظر ہوں برائے مہربانی مجھے وہ سوفٹ ویئر ارسال فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔ میرا ای میل ایڈریسzishan_pak@yahoo.comہے
آپ کی ویڈیو کا بڑا چرچا ہے۔ دیکھی ہم نے بھی مگر سن نہیں سکے۔ یہاں آواز پر پابندی ہے۔۔۔۔۔ آئی ٹی ڈیپارٹ والے بہت خراب لوگ ہیں کچھ بھی نہیںکرنے دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔خدا پوچھے ان سے۔۔۔۔۔۔گھر پر یہ سہولت ہے نہیں۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔۔۔کبھی نہ کبھی سن بھی لیںگے
شکریہ۔ میرے ذہن میںتھا کہ سنبھالے۔۔۔ ہاں آپ درست کہہ رہے ہیں شاید۔۔۔۔وہ یوں کہتے ہیں کہ سنبھلے نہیں سنبھل رہا۔۔ وغیرہ ۔۔بہت اچھی بات ہے۔۔مزید اس پر بات ہو جائے گی۔۔۔۔میں تو اب اخباری آدمی ہو کر رہ گیا ہوں تو بس بول چال کی عام زبان تک محدود بامحاورہ نہیںرہے ہم۔۔۔افسوس ناک بات ہے۔۔۔۔
نمبر ضرور۔۔۔۔۔03333929139
دوست! روز ہی آتا ہوں مگر اپنی طبیعت عجیب ہے۔ جلد ہی بیزاری محسوس کرتا ہوں اور پھر باہر ہو جاتا ہوں۔ دوچار روز سے شاعری والے حصے میں جاتا ہوں اور کسی نہ کسی سے چھیڑ چھاڑ کر کے لوٹجاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تمھارا نمبر بھی ملوایا تھا بات کرنے کے لیے پھر مصروفیت نکل آئی۔ خیر۔۔۔۔۔۔۔مجھے وہ غزل میں جو زبان کی غلطی معلوم ہوئی تھی وہ یہ تھی کہ
سنبھلے نہیں سنھلتا ۔۔۔۔۔۔ کی جگہ سنبھالے نہیںسنبھلتا ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔ کیوںکہ یہ اسی طرح ہے۔ یعنی سنبھل گیا تو پھر نہں سنبھلنے کی بات بے کار ہے۔ آپ غور کریں اور جواب بھی دیں۔
جناب میں سعودی عرب میں ہوں ، میرا موبائل نمبر یہ ہے ، -554410499-00966 ۔میرے لائق کوئی خدمت ہو تو یہ بندہ ناچیز حاضر ھے ،
آپ سب دوستوں کی بے تحاشا محبت ہے ،
آپ کا مخلص: بےباک
شکر ہے۔ میرا سوال تو آپ تک پہنچا۔ جواب کی امید تو تھی ھی مجھے۔ مسئلہ یہ تھا کہ سوال کیسے داخل کیا جائے۔ میں نے نمبر نوٹ کر لیا ہے۔ جلد رابطہ کروں گا۔ آپ کی غزل پڑھی تھی وہاں تعریف اور نتقید دیکھی۔ ایک سقم یا زبان کی غلطی میرے خیال میںکسی نے نہیں دیکھی۔ وہ میں نے وہاں بتائی تھی مگر وہ پوسٹبھی مجھے دکھائی نہیں دیا۔ نہیںمعلوم کیوں۔ بہرحال گفت گو ہو گی تو آپ کو آگاہ کروں گا۔ غزل بہرحال بہت عمدہ تھی۔ چند خامیاں آپ دور کر لیجیے گا۔ نظرثانی کریںگے تو وہ یقینا بہت عمدہ ہو جائے گی۔
میرے دوست! انٹرنیٹ سے کم واقف ہوں۔ اس سائٹکا استعمال آج تک بھرپور طریقے سے نہیںکر سکا۔ کچھ دیر قبل آپ کو برقی پیغام روانہ کیا تھا لیکن۔۔۔۔۔۔۔ونڈوز کی جانب سے کوئی پرابلم دکھا دی گئی۔ اب پھر کوشش کر رہا ہوں۔ میں آپ سے یا کسی ایسے شخصسے ای میل یا فون پر رابطہ کرنا چاہتا ہوں جو اس سائٹکی سوجھ بوجھ رکھتا ہو۔ براہ مہربانی مجھے آئی ڈی یا فون نمبر دیں۔ کراچی سے تعلق ہے میرا۔