• وعلیکم السلام
    میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوں


    یہ ہائکو کونسی بلا ہے :grin: میں دیکھتی ہوں ابھی
    یہ تھی جناب۔ اردو محفل سے ہی ملی ہے۔

    بنیاد کچھ تو ہو

    کوئے ستم کی خامشی آباد کچھ تو ہو
    کچھ تو کہو ستم کشو، فریاد کچھ تو ہو
    بیداد گرسے شکوہء بیداد کچھ تو ہو
    بولو، کہ شورِ حشر کی ایجاد کچھ تو ہو

    مرنے چلے تو سطوتِ قاتل کا خوف تھا
    اتنا تو ہو کہ باندھنے پائے نہ دست و پا
    مقتل میں‌تو کچھ رنگ جمے جشنِ رقص کا

    رنگیں لہو سے پنجہ صیاد کچھ تو ہو
    خوں پر گواہ دامنِ جلاد کچھ تو ہو
    جب خونبہا طلب کریں ،بنیاد کچھ تو ہو

    گرتن نہیں ، زباں سہی، آزاد کچھ تو ہو
    دشنام، نالہ، ہاو ہو، فریاد کچھ تو ہو
    چیخے ہے درد، اے دلِ برباد کچھ تو ہو

    بولو کہ شورِ حشر کی ایجاد کچھ تو ہو
    بولو کہ روزِ عدل کی بنیاد کچھ تو ہو

    منٹگمری جیل 13 اپریل 55ء
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    میں جواب دیتا ہوں جناب ، کل جواب دے ہی رہا تھا کہ بجلی بھاگ گئی ۔،
    السلام علیکم
    آپ کو ایک ذاتی پیغام ارسال کیا لیکن لگتا ہے وہ اردو محفل کے پیٹ میں کہیں گم ہو گیا  ):
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
    پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
    آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
    اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
    جواب کا انتظار رہے گا
    خرم
    السلام علیکم
    لیجئیے جناب۔۔۔ اصلاحِ سخن میں غزل آپکی رائے کی منتظر ہے۔۔۔
    السلام علیکم،

    امید ہے کہ مزاج گرامی کا تاپمان اس وقت گہرائی میں ہوگا۔

    شعیب صفدر صاحب نے آپ سے رابطہ کیا؟
    یہ چیک کیجئے گا۔
    http://www.pensive-man.blogspot.com/

    پاکستان کی پہلی بلاگرز کانفرنس!
    والی پوسٹ۔
    مغل بھائی۔ میرا موبائل نمبر یہ ہے۔
    65975609
    اور ساتھ کویت کا کوڈ لگا لیں
    00965
    کتاب تو آپ کو پاکستان ہی سے ملے گی۔ سب دوستوں کو سلام کہییے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top