السلام علیکم
میرے ایک ساتھی نے پوچھا ہے کہ مشہور شاعر حفیظ جالندھری کس فرقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ آیا وہ سُنی العقیدہ تھے یا فقہ جعفریہ سے تعلق رکھتے تھے۔
کیا آپ اس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں؟ یا پھر اس کو محفل میں پوچھ لیں، کوئی اور دوست مدد کر سکے۔
والسلام