منصور مکرم اگست 17، 2013 سن 2008 سے 2011 تک بحثیں کی۔لیکن کیا ہوا کہ فائدہ ایک آنہ کا بھی نہ ہوتا،کتے کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہتی ،اسلئے اب بحثوں سے توبہ۔بھئی موج کرو۔
سن 2008 سے 2011 تک بحثیں کی۔لیکن کیا ہوا کہ فائدہ ایک آنہ کا بھی نہ ہوتا،کتے کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہتی ،اسلئے اب بحثوں سے توبہ۔بھئی موج کرو۔
منصور مکرم اگست 15، 2013 نیند آنکھوں میں ،مگر سونے کی فرصت نہیں۔ اوئے یہ تو شعر بن گیا۔۔۔لگتا ہے شاعر بننے لگاہوں
منصور مکرم اگست 8، 2013 عید کے موقع پر بھی اکیلا،اپنے گاؤں نہ جا سکا۔لگتا ہے عید لیپ ٹاپ کے ساتھ گزارنی پڑئے گی۔
منصور مکرم اگست 4، 2013 دو سالہ بیٹی سارہ خان گود میں بیٹھی ہے اور جیب میں ہاتھ ڈال کر شرارتیں کر رہی ہےhttp://darveshkhurasani.wordpress.com/2012/10/14/sahibzadi/
دو سالہ بیٹی سارہ خان گود میں بیٹھی ہے اور جیب میں ہاتھ ڈال کر شرارتیں کر رہی ہےhttp://darveshkhurasani.wordpress.com/2012/10/14/sahibzadi/
منصور مکرم اگست 4، 2013 کیفیت تو یہ ہے کہ دو سالہ بیٹی سارہ خان گود میں بیٹھی ہے اور جیب میں ہاتھ ڈال کر شرارتیں کر رہی ہے۔
منصور مکرم جنوری 8، 2013 کیا کسی مبہم چیز یا گروہ کی نشان دہی کرنا بری بات ہے؟ وہ بھی اس وقت جب ابہام ختم کرنا ضروری ہو۔۔۔