ان کے قدموں میں خواتین ملازمین نے دوپٹے رکھ دئے اور اپنا فیصلہ واپس لینے کی التجاء کی ،لیکن اس نے نہایت غرور و تکبر سے ان ماؤں بیٹیوں کے دوپٹوں کو پاؤں سے روندا اور گاڑی میں سوار ہوئے۔جیسے ہی ڈرائیور نے گاڑی مین گیٹ کی طرف بڑھا دی توخواتین ملازمین نے مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہوکر انکو کو کہا...
جہاں تک میں نے یہ بحث دیکھی ،تو اگر اس میں سے یہ معمولی تلخی کم کردی جائے تو یہ بحث بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے ،بلکہ آگے چل کر شائد کوئی مثبت پہلو نکل آئے۔
لیکن شرط وہی کہ مقصد دلائل پر گفتگو ہی ہو، بحث برائے بحث نہ ہو۔
گستاخ رسول کی سزا پر کسی زمانے میں میرا لکھا گیا ایک مضمون
امید ہے مفید ثابت ہوگا۔
http://mansoorurdu.blogspot.com/p/blog-page_6.html
درجہ بالا لنک پر کلک کرکے مضمون پڑھا جا سکتا ہے۔
اسی نام نہاد قتال و جھاد نے تو ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے۔
جھاد جھاد کرنا تو بہت آسان ہے ،لیکن یوں اپنے جھاد کو ہائی جیکنگ سے بچانا دل گردے کا کام ہے۔
روس سے لیکر کشمیر تک اور آمریکہ سے لیکر عراق وشام تک اسلام کی ترویج کم اور اسلام کی بیخ کنی زیادہ کی گئی ہے۔
جھاد کا نام استعمال...
میرے خیال میں کنیزوں اور غلاموں کا معاملہ مذہب کے بجائے سیاسی ہے،اور انکو خدمت کیلئے ہی رکھا جاتا تھا۔ اسلئے اگر کنیزوں سے بھی آزاد عورت کی طرح پردہ کرایا جاتا تو حرج واقع ہوتا۔
آزاد عورت کیلئے بقدر ضرورت جانے کی اجازت ہے۔ بلکہ کاروبار تک کر سکتی ہے۔نیز سعودی عرب اسلام کیلئے بطور مثال ہرگز...
جی لیکن مذہب کے ماننے والے مذہب سے کب واقف ہوگئے ہیں۔
کلمہ پڑھنا تک صحیح نہیں آتا اور مذہب کے نمائندے بن گئے۔
اپنے خیال کو مذہب کا نام دینے والی قوم ہیں ہم تو۔
اسی طرح کے واقعات پر حضور ؑ نے امت کے ان اعمال سے براءت کا اعلان کیا ہے۔اور اسپر سرزنش بھی کی ہے۔
واو واو واو :openmouthed::openmouthed::desire::desire:
گریٹ یارا :applause::applause::applause:
کتنا خوبصورت
آپکے کمال فن کی داد نہ دینا ظلم عظیم ہوگا
اگرچہ مجھے پہلے بھی آپ کی اس خوبصورت کمال کا اندازہ تھا ،لیکن اس بار تو کمال ہی کمال کرگئے دوست۔
اگر آپکی آواز معتبر آفراد تک پہنچ سکتی ہے، تو انکو کہہ دیجئے کہ خدارا یہ امداد پاکستانی حکومت کے ہاتھ تقسیم مت کریں۔ فاٹا ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کے پانچوں گھی میں ہیں۔
جیسے ہی ضرب عضب اپریشن کا اعلان ہوا تو ایف ڈی ایم ائے کے دفتر میں مبارک بادیں دینی شروع ہوگئی کہ ابھی یو ایس ایڈ کے فنڈز آئیں...
نہیں مڑہ ،دو تین بار جب اوتار کو ہاتھ لگایا کہ دیکھو نہیں کاٹتی،اسکے بعد ضد کرنے لگی کہ اب میرے لئے بلی لاؤ، بس میں نے اسکا خیال ادھر اُدھر کردیا کہ کہیں رونے نہ لگ جائے۔
کل میرے ساتھ جا رہی تھی کہ ایک گاڑی کے پیچھے ایک بندر کارٹون لٹکا ہوا تھا۔ بس جیسے ہی گاڑی آگے نکلتی تو یہ شور مچاتی کہ...