خاکسار نے تمام شرکآ سے درخواست کی کہ اپنے اپنے حلقہٗ احباب میں سے شعر، افسانہ، اِنشائیہ اور دیگر نثری اصناف کے تخلیق کاروں اور تنقید لکھنے والےدوستوں کومدعوکریں خواہ ان کے سیاسی نظریات کچھ بھی ہوں۔ اِس محفل کے شرکا سے بھی اِلتماس ہے کہ بروز منگل نثری اور بروز بدھ شعری نشست میں شرکت کے لئےشام آٹھ بجے ۹۰ عزیز آباد تشریف لائیں۔ خادم چشم براہ ہوگا۔ شکریہ۔