ناعمہ عزیز

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • (سلام بھیا کیا حال ہیں؟؟ کیا ہو رہا ہے ؟؟ میں سوچا بھیا کو اس با ر بھی پیشگی عید مبارک دے دوں۔۔۔۔ پتہ نہیں عید کے روزآنا ہو یا نہیں۔۔۔ بھائیوں کا راج ہوتا ہے نا پی سی پر)
    وعلیکم السلام گڑیا رانی، بس ۔۔۔ ’’ جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ----زندگی کو مری ضرورت ہے ‘‘
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کرتا ہوں اور آپ کو بھی بہت بہت عید کی خوشیاں نصیب ہوں، جیتی رہو آباد رہو۔
    با
    بس چھوڑو۔۔۔۔۔ تمھیں‌کیا کیسا گزرا کیسا نہیں‌ گزرا۔۔۔۔۔ تم تو آتی ہی نہیں پوچھتی ہی نہیں۔ ویسے ایک اطلاع ہے تمھارے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ ذاتی پیغام میں‌بتاتا ہوں۔ بہت زبردست گزری عید
    ارے ارے ۔۔ ہماری گڑیا آئی ہے۔
    بھئی ماشا اللہ ، سر آنکھوں‌پر ۔ بہت بہت شکریہ
    جیتی رہو سلامت رہو ، آ پ کی بہت بہت عید کی خوشیاں نصیب اور مبارک ہوں
    بھیا کو سلام اور عید مبارک کہنا،
    (‌انہیں کہنا کہ اب میں ، القلم پر ہوتا ہوں‌یہ جگہ چھوڑ دی ہے)
    والسلام
    ہممممم ضرور لو نمبر۔ مجھے محسوس ہوا کہ تم کو یہ نام پسند نہیں‌ آیا۔ بس تو پھر اب چھوٹو موٹو ۔۔۔۔۔۔۔۔ نالائق جیسے ناموں‌کے لیے تیار رہنا۔ میں‌ ایسے ہی پکاروں‌گا۔
    وعلیکم اسلام۔ میں‌تو روز ہی آتا ہوں۔ تم عینک لگائو اب۔ :) الجھنے سے مراد کہ کس دھاگے پر زیادہ توجہ ہے۔ شاعری ، مذہب یا موسیقی۔۔۔۔۔ چند ایک جگہ تمھاری پوسٹ‌دیکھنے کو ملیں۔۔۔۔۔۔ اچھا لگا۔ اور چھوٹو کی جہاں‌تک بات ہے تو تم مجھ سے تو کم عمر ہو گی ہی اس لیے یہ مخاطب کرنے کا ایک انداز ہے جس میں‌ شوخی بھی ہے اور شفقت بھی ۔۔۔۔۔ اگر اچھا نہیں‌ لگتا تو میں‌ خیال رکھوں‌ گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں‌ اکثر ایسا کچھ کہہ دیتا ہوں۔ یعنی موٹو بھی۔ اور بچے اور بیٹا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا انداز ہے۔ برا ہے؟ :confused:
    وعلیکم السلام
    میں‌ یہیں‌ ہون اب ایک دو دن کی غیر حاضری تو چلتی ہے۔ واہ۔۔۔۔۔ تم ہماری کلاس لو گے الٹا۔ خوب ہے یہ بھی۔ :)
    جاؤ معاف کیا۔ مابدولت آج خوشگوار موڈ میں ہیں۔ کہ ظلِ الٰہی شہنشاہ م م مغل کا دور دور تک پتہ نہیں۔
    بہنیں معافی نہیں مانگا کرتیں۔
    جرمانہ: ناپسندیدہ کام کرنا ہو گا۔ فرض کرو، تمھیں‌ شاعری پسند نہیں۔ تو جرمانہ یہ ہوا کہ ایک غزل یا نظم پوسٹ کرنا ہو گی اور وہاں‌ شامل ایک غزل پڑھ کر اس پر رائے دینا ہو گی۔ یا جیسے سیاست سے دل چسپی نہ ہو تو کوئی سیاسی معاملہ سامنے لانا ہو گا اور اس دھاگے میں‌ پہلے سے موجود کسی سیاسی ایشو پر کم از کم دس لائنوں‌میں‌ اپنی رائے دینا ہو گی۔ بس اتنی سی بات۔ ہمممممم ویسے تو ہم ہر مرض‌کی دوا ہیں‌ لیکن نالائقی کا علاج نہیں‌۔۔۔
    بھائی مجبور ہے یہاں۔ ہا ہا ہا
    ہمارے بارے بتانے کو کچھ خاص تو نہیں۔
    بس یہی کہ صرف نام کے فہیم ہیں:grin:

    کراچی سے تعلق ہے۔
    باقی جو آپ جاننا چاہیں۔
    وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ جی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ میں نے ہی ’عزیز‘ ہونے کی وجہ سے سب سے پہلے تم پر پیغامات کی بارش کی تھی۔ میں‌ کہاں‌ غائب ہوا تھا۔ واہ ۔۔۔۔۔ میری وجہ سے نہ صرف تم نے یہ پیغامات وصول کرنا سیکھا بلکہ ذاتی پیغام کی مشق بھی میں‌ نے ہی کروائی۔ اتنی ساااااااااااااااااااری مدد کی میں‌ نے تمھاری سائٹ‌ کو سمجھنے میں۔ تم ہی بھاگی تھیں۔ اب مت جانا۔ بلکہ جس روز نہیں‌ آئو گے جرمانہ دینا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے:) شاکر بھائی سے سیکھو ۔ رفتہ رفتہ آسان ہو جائے گی سائٹ تم پر۔ ویسے بہت زیادہ استعمال تو میں‌ بھی نہیں‌ جانتا۔ :(
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top