وعلیکم السلام۔
ارے بٹیا رانی۔ ایسے تھوڑی نہ ناراض ہوتے ہیں بھیا سے۔ ہم تو اپنی دلاری کے لئے ہر روز پیاری پیاری دعائیں کرتے ہیں۔ اور اپنی ننھی پری کی خوشیوں کی تمنا کرتے ہیں۔ اس کام کے لئے ہم نے کوئی دن مخصوص نہیں کیا اس لئے خاص کر سالگرہ پر ہم نے آپ کو کچھ بھی نہیں کہا۔ اور ویسے بھی شاید ہی محفل میں کسی محفلین کی سالگرہ پر ہماری جانب سے کوئی پیغام دیکھا ہو آپ نے۔ اب آپ بتائیں آپ اپنے بھیا سے صرف سالگرہ اور خاص خاص مواقع پر مبارکباد چاہتی ہیں یا بلا تخصیص روزانہ؟ رہا سوال تحائف کا، تو بھیا آپ کے ہیں، بھیا کی جیب آپ کی ہے پھر آپ کو کیا مشکل۔ جب جی کرے فرمائشیں کر دیا کریں۔ اچھا بتائیں حالیہ مصنوعی خفگی کو دور کرنے کے لئے بھیا کو کیا کرنا ہوگا؟
بہت بہت مسکراتی رہیں بٹیا رانی۔
والسلام۔