سید فصیح احمد جون 9، 2014 السلام علیکم ،،، میں روز آتا ہوں مگر کوئی نئی کیفیت موجود نہیں ہوتی !! ،،،،، :پی ۔۔۔۔۔ کیسے ہیں پیارے نایاب بھائی ؟؟؟
السلام علیکم ،،، میں روز آتا ہوں مگر کوئی نئی کیفیت موجود نہیں ہوتی !! ،،،،، :پی ۔۔۔۔۔ کیسے ہیں پیارے نایاب بھائی ؟؟؟
hania khan مارچ 14، 2014 السلام علیکم ۔۔۔۔ کیسے ہیں انکل ۔۔ اور غزل کیسی ہیں ۔۔۔ امید ہے پہچان لیا ہوگا
فرحت کیانی فروری 26، 2014 السلام علیکم نایاب بھائی۔ آپ اور گھر والے سب کیسے ہیں؟ غزل کی یہ نئی تصویر بھی بہت پیاری ہے۔