• سلام علیکم
    زحمت دے رہا ہوں۔
    ابو ذر غفاری ہے یا زر غفاری۔۔۔ اور عربی میں "ذر‘ کوئی لفظ ہے تو اس کا معانی کیا ہیں۔
    دوسری بات کہ لفظ عبد ۔۔۔۔۔ پر اعراب لگا کر بتائیں۔ کہ درست کیا ہے۔
    یعنی یہاں جو کہا جاتا ہے عبدُاللہ یہ درست ہے یا عبدَاللہ ہے۔۔۔۔۔۔ یا عبَدَاللہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے کہا ہے کہ دال پر پیش لگانا درست نہیں‌ ہے۔۔ دال پر زبر ہے اور پھر اسم ملا دیتے ہیں
    السلام علیکم نایاب بھائی،

    امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ہفتہ لائبریری میں جو جو تھریڈز کھلے یا جن جن پراجیکٹس پر کام شروع ہوا۔۔کیا ان کے روابط آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج سکتے ہیں؟
    لائبریری سیکشن میں کیا ہوا۔۔مجھے کچھ علم نہیں۔۔اس لیے آپ سے کہہ رہی ہوں۔ اگر آپ آسانی سے کر سکیں تو۔۔۔
    السلام علیکم
    نایاب بھاٰی کیسے مزاج ہیں ۔آپ کو سلام دعا کرنے کے لیے حاضر ہوا تھا آپ تو ہیں نھیں اب پیغام چھوڑ رہا ہوں دعاوں میں یاد رکھیے گا شکریہ
    طالب دعا مسافر
    ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو کئی بار کہا ہے کہ مجھے فیول درکار ہوتا ہے آپ سے ۔ کافی ٹائم ہو گیا۔ آپ کو یاد ہی نہیں‌ رہتا ۔ اب پوچھیں گے فیول کیسا تو بہت بری بات ہو گی ۔
    :brokenheart:
    آپ کا برقی جواب پڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید ناراض ۔۔۔۔۔
    خود سوچیں مجھے نہیں‌ پتا:sad2:
    السلام علیکم نایاب بھای
    نایاب بھای آپ روز بہ روز نایاب ہوتے جا رہے ہیں آپ اور امین بھای کے کہنے پر یہاں رجسٹر ہو گیا ہوں لیکن کوٰی بات کرنے کا طریقہ تو بتایں کیسے ملتے ہیں آپ لوگ
    طالب دعا مسافر
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    السلام علیکم،
    ایم کے پیپر پندرہ سے ہیں۔ دوسرا ایک اور معاملہ سنڈے کو ہونے جا رہا ہے۔ اور آپ ہیں‌کہ کوئی دعائیہ پیام روانہ ہی نہیں‌ کر رہے۔ کیا آپ میری کام یابی میں‌ اپنا حصہ نہیں‌ ڈالنا چاہتے؟
    السلام علیکم انکل ۔۔ یہ رعحانی شاعری س زبان میں کی گئی ہو اس میں ہی صحیح مفہوم سمجھ آتا ہے ۔۔۔ ترجمہ کرنے کے بعد اس کا اصل مطلب نہیں سمجھ آتا ۔۔۔۔
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
    پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
    آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
    اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
    جواب کا انتظار رہے گا
    خرم
    http://www.imagedash.com/uploads/atd1242580508a.gif
    سلام علیکم
    جناب بہت خوب۔ تینوں‌عمدہ ہیں۔ مگر یہ والا اوتار جب میں‌نے محفوظ‌کیا فولڈر میں‌ اور پھر کھولا تو صرف سرخ زمین دکھائی دے رہی ہے۔ نام نہیں‌۔ خیر میرا کام دو سے بھی چل سکتا ہے۔ بہت شکریہ
    جی اوتار ہی۔ یہ بھی ٹھیک ہے مگر کلر وغیرہ اس طرح کا نہ ہو۔ سادہ ہو جو میں‌نے آپ کو فانٹ‌ بتائے تھے۔ اور ایک ہی رنگ میں‌ہو۔ نیلا ہو یا سرخ۔ اعراب لگے ہوں‌تو اچھا ہے۔ یعنی ح کی پیش وغیرہ ۔ یہ بھی دکھا دوں‌گا اسے کل
    اف۔۔۔۔۔۔۔ تھک گیا۔ خیر ۔۔۔۔ اپنی زینب ہیں‌ ناں جو۔۔۔۔۔۔ تو ان کے نام کی جو لوح ہے۔ وہ بہتر لگی مجھے۔ یعنی اسی طرح‌سادہ ہو ۔ خون نہ ہو بس باقی آپ مزید دیکھ لیں۔
    آپ کی دعائوں‌ کی صورت میں‌جو فیول مجھے ملا تھا وہ ختم ہونے کو ہے۔ ساتھ ہی دریائے ’’دعا‘ کا بہائو ادھر کو کریں۔
    آپ بہت بہتر جانتے ہیں‌کہ کیا کرنا ہے۔ تاہم میں‌نے دو فانٹ دیکھے۔ جو مجھے پسند آئے ہیں ۔ ایک Sulus اور دوسرا Rouqa ان پیج پر۔ مگر یہ میری پسند ہے۔ آپ کو اچھا لگے تو کریں‌ان میں‌ ورنہ جیسا آپ بہتر سمجھتے ہیں وہی ہو۔ میں‌ابھی تعارف کے دھاگے میں‌گیا تھا۔ تا کہ وہاں‌دیکھ لوں‌آپ کی کوئی تختی تو مجھے اگر اس میں‌پسند آ جائے تو اسی کے لیے کہہ دوں‌مگر کافی لمبا کام ہے۔ ہر دھاگے کو کھولنا اور وہاں‌تلاش کرنا آپ کی پوسٹ جو آپ نے لوگوں‌کو خوش آمدید کہتے ہوئے خوش خط کر کے روانہ کی ہے۔ بہرحال ابھی کوشش جاری ہے۔ کوئی مل جائے تو اچھا ہے نہیں‌تو آپ جیسا چاہیں‌کر دیں۔
    بہت شکریہ۔ حکم سے اگر مان بڑھ رہا ہے تو پھر یہ حکم ہی ہے۔ اگر یہ اپنائیت کا باعث بن رہا ہے تو پھر حکم ہے۔ میرے حکم کے مطابق ’‌حوریہ ‘ تحریر کر دیں۔ اور بہت سادہ ہو۔ صرف نام میں‌ خوب صورت انداز میں‌ہو۔ پھول وغیر نہ ہوں‌اطراف میں۔ یہ ایک چھوٹی سی منی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو ایم ایس این پر لگانا ہے۔ بہت اچھی بچی ہے۔ میری ایک اسلامی چینل میں‌ملاقات ہوئی تھی جو 7سال سے زائد پرانی ہو گئی ہے۔ باقی مجھے امید ہے کہ ہمیں‌پسند آئے گا۔ آپ جو مناسب سمجھو ویسا کر دو۔
    سلامتی ہو آپ پر۔
    ایک عدد تختی خوش خط نام کی درکار ہے۔

    حوریہ
    کیا ممکن ہے؟
    بہت دنوں‌سے نہیں اپنے درمیان وہ شخص
    دعائوں‌کی کمی محسوس ہو رہی ہے کچھ عنایت کریں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top