• رحمتہ للعالمین سے محبت کے دعویدار خود خدا بنے بیٹھے ہیں ۔ اے رب العالمین ہدایت سے نواز ۔۔۔ ہم سب کو آمین
    رحمتہ للعالمین سے محبت کے دعویدار خود خدا بنے بیٹھے ہیں ۔ اے رب العالمین ہدایت سے نواز اہم سب کو آمین
    اے اللہ ہمارے عجز کو قبول کر بے شک تجھے بندون کی عاجزی پسند ہے اور ہمین تیرے ان بندون مین کر دے جن پر نہ خوف ہے نہ وہ غمگین ہوتے ھین
    نایاب
    نایاب
    آمین ثم آمین میرے محترم بھائی
    عجز کے حامل کامیاب اور گھمنڈ والے ذلیل ہوا کرتے ہیں ۔
    muhammed javed mengrani
    muhammed javed mengrani
    اے اللہ ہمارے عجز کو قبول کر بے شک تجھے بندون کی عاجزی پسند ہے اور ہمین تیرے ان بندون مین کر دے جن پر نہ خوف ہے نہ وہ غمگین ہوتے ھین
    فرصت ملے تو دل بہلائیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    نایاب بھائی ادھر بھی یہی حال ہے
    مصروف تھے تو بارشیں بے رنگ سی لگیں
    فارغ ہوئے تو قوس قزح ڈھونڈتے رہے
    تجھ سے ناراض نہیں اے زندگی بس حیران ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھی سی شاعری پر مشتمل گانا سننے کو دل ہے ۔ سوچ رہا ہوں کون سا سنا جائے ۔۔۔۔۔۔۔؟
    غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    میں تو آج کل زیادہ سوچنے سے اجتناب ہی کر رہی ہوں۔۔:)

    حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر
    غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں

    :)
    محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    ائے کاش کلیم آتا اک گیت سنا جاتا
    دل اپنا بہل جاتا ، کمبخت کا کیا جاتا
    کلیم عاجز
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    نایاب بھائی نصرت صاحب کی آواز میں سنیں۔۔۔ تم اگر یونہی نظریں ملاتے رہے۔۔۔ آپ کو بہت لطف آئے گا :)
    نیٹ سپیڈ بہت سلو وووووووووووووووووووووووووووووو
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    سلو ہی سہی آپ نظر تو آئے۔ کیا بات ہے اب عرصہ عرصہ آپ شرف نہیں بخشتے اور بلانے پر بھی نہیں آتے :(
    انکی لوٹو نکل آئی ہے وی آئی پی ہو گے ہیں مجھے سے بھی صدیوں پہلے ربطہ تھا اب اس طرح نہیں؟؎
    نایاب بھائی آج کل آپ کچھ خاموش خاموش ہیں۔ خیریت؟؟
    انیس الرحمن
    انیس الرحمن
    میں تو بھول ہی گیا کہ آپ کی تو جمعہ کی چھٹی ہوتی ہے۔ تو آج کل نئے پراجکٹ کی وجہ سے آپ خاصے مصروف ہیں۔ محفل کے چند لوگ ہی تو ہیں جن سے میں دلی عقیدت رکھتا ہوں۔ اب ان کو بھی نا پوچھوں ایسا ممکن نہیں۔
    انیس الرحمن
    انیس الرحمن
    جی بالکل استادوں سے چھیڑ چھاڑ کرنا بھی دل گردے کا کام ہے۔ ایک استاد نے کہا تھا کہ "شاعری گھڑی جاتی ہے"۔ میں سوچ رہا تھا لکھ بھیجوں کہ باتیں گھڑنے کا میں ماہر ہوں۔ کیا میں بھی شاعری کرسکتا ہوں۔ مگر پھر ایک جنگ چھڑ جاتی۔ اس لیے خاموش رہا۔
    نایاب
    نایاب
    اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو . آمین
    آپ نے بہت عزت سے نوازا . دل سے نکلی دعا آپ کے لیئے .
    چھٹی کا کوئی دن مخصوص نہیں ہوتا . چھوٹا سا ٹھیکدار ہوں . اور مزدوری کرتا ہوں . جب فراغت ہوتی ہے تو نیٹ پر پھرتا رہتا ہوں . استاد تو استاد ہوتے ہیں . ان سے بحث کرنا علم میں اضافے کا سبب .
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top