• نایاب بھائی، شمشاد بھائی کو بلائیں یا کسی اور سے کہہ کر فوری طور پر روسی زبان میں Порно онлайн عنوان سے بننے والے دھاگے کو خذف کروائیں۔
    السلام علیکم نایاب بھائی کیسے ہیں آپ کیا حال احوال ہیں
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    چلیں کبھی گفتگو کا شرف حاصل ہوگا آپ سے :)
    نایاب
    نایاب
    فون نمبر عطا کر دیں ابھی آپ کی آواز سن لیتا ہوں میرے بھائی
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    ارے فون تو بہت مہنگا پڑے گا سعودیہ سے- نمبر آپ کو ذاتی پیغام میں دے دیتا ہوں ویسے :)
    عنداللہ دین اسلام ۔اسلام سلامتی ۔دلبری یگانگت یقین نگاہ مساوات کو ہمراہ لیئے سب کو اک نظر سے دیکھیں گے تو ہی " مسلم " کہلائیں گےہم ۔
    اگر یہ درد کیڑوں کی وجہ سے ہے تو اس کا علاج کیڑوں کو مارے بغیر ممکن نہیں، اور کیڑوں کو مارنے کے لیے کوئی تیز تمباکو والی چیز یا نسوار رکھ لیں۔ صرف دس منٹ، ہے تو مشکل، لیکن ہے آزمودہ۔ شاید الٹیاں لگ جائیں لیکن پریشان نہ ہوئیے گا۔
    میں یہ نسخہ وہیں لکھنا چاہ رہا تھا، لیکن سوچا کہیں مذاق کا نشانہ نہ بن جائے۔
    نایاب
    نایاب
    بہت شکریہ محترم بھائی
    جزاک اللہ خیراء
    تمباکو نسوار سگریٹ یہ سب آزما چکا ۔
    دانت میں اوپر کی جانب کھوڑ ہے جس میں اب مسوڑھے کا گوشت بڑھ رہا ہے اور دانت کے دباؤ سے درد ہوتاہے
    السلام علیکم
    نایاب بھائی آپ
    ویلکم بیک کیسے ہیں آپ ؟؟؟سب ٹھیک ٹھاک ہے نا
    السلام علیکم اللہ سبحان و تعالی جملہ محفلین کو اپنی امان میں رکھے اورسدا سجی رہے یہ محفل اردو ۔۔۔ آمین
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    السلام علیکم نایاب بھائی!
    آپ کو واپس دیکھ کر سچ میں بہت خوشی ہوئی۔ لگتا ہے بہت مصروف ہو گئے ہیں۔
    آپ کیسے ہیں اور غزل کیسی ہیں؟
    ابھی باقاعدگی سے آتے رہئیے گا۔:)
    محمداحمد
    محمداحمد
    وعلیکم السلام۔۔۔ اور ویلکم بیک بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب جب فرصت ملے محفل میں آتے رہا کیجے۔
    سارہ خان
    سارہ خان
    وعلیکم السلام ۔۔ ویلکم بیک نایاب انکل ۔۔ :)
    السلام علیکم
    نایاب بھای واقع آپ نایاب ہیں //کیسے ہیں کہاں ہوتے ہیں اجکل جناب
    السلام علیکم اور وعلیکم السلام

    نایاب بھائی کدھر غائب ہو گئے تھے بغیر بتائے شکر ہے کہ واپسی ہوئی بغیر و عافیت
    اور دیکھ لیں آپ نہیں تھے تو میں بھی نہیں آتی تھی یہاں
    نایاب بھائی آپ کے موبائل سے فیس بک پر کنیکٹ ہو سکتے ہیں تو وہاں ایک اکاؤنٹ بنا لیں ایک دوسرے کا پتہ چلتا رہتا ہے آسانی سے
    خوش رہیں اور محفل کی رونقیں پھر سے بڑھائیں
    نایاب بھائی کہاں ہیں آپ؟؟؟آپ نے تو کہا تھا کہ جمعہ کے روز فارغ ہو کر آئیں گے لیکن ابھی تک آپکا کوئی پتہ ہی نہیں
    اب کہاں سے ڈھونڈوں آپ کو :(
    السلام علیکم
    محترم عین عین جی
    اللہ تعالی بہت سی رحتوں برکتوں سے نوازے آپ کو آمین
    زحمت کیوں یہ تو رحمت ہے کہ اس سبب سے میرا علم بڑھا ۔
    حضرت اباذر غفاری ،،،،، ابوذر غفاری یہ کنیت ہے ۔
    اور مہمل ہے ۔
    عبداللہ پر پیش بھی بولا جاتا ہے اور زبر بھی
    دونوں صورتوں میں اللہ کا بندہ ہی مراد ہو گی ۔
    باقی اللہ ہی علیم و خبیر ہے ۔
    نایاب
    سلام علیکم
    زحمت دے رہا ہوں۔
    ابو ذر غفاری ہے یا زر غفاری۔۔۔ اور عربی میں "ذر‘ کوئی لفظ ہے تو اس کا معانی کیا ہیں۔
    دوسری بات کہ لفظ عبد ۔۔۔۔۔ پر اعراب لگا کر بتائیں۔ کہ درست کیا ہے۔
    یعنی یہاں جو کہا جاتا ہے عبدُاللہ یہ درست ہے یا عبدَاللہ ہے۔۔۔۔۔۔ یا عبَدَاللہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے کہا ہے کہ دال پر پیش لگانا درست نہیں‌ ہے۔۔ دال پر زبر ہے اور پھر اسم ملا دیتے ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top