نسیم زہرہ نومبر 15، 2018 حقیقت ظاہری چمک دمک سے قطعاً مختلف ہوتی ہے۔ آگ دیکھنے میں سُرخ نظر آتی ہے مگر آگ کا جلایا ہوا سیاہ ہوتا ہے
حقیقت ظاہری چمک دمک سے قطعاً مختلف ہوتی ہے۔ آگ دیکھنے میں سُرخ نظر آتی ہے مگر آگ کا جلایا ہوا سیاہ ہوتا ہے
نسیم زہرہ اکتوبر 14، 2018 خوفِ خُدا ایک ایسی عینک ہے کہ جس میں انسان کو سب پہلے اپنی خامیاں اور دوسروں کی محرومیاں نظر آتی ہیں
نسیم زہرہ ستمبر 25، 2018 زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنے کے باوجود ناآسودگی کا احساس باقی رہے تو اسے پچھتاوا کہتے ہیں
نسیم زہرہ ستمبر 24، 2018 کسی بھی پارٹی ورکرکی بد گوئی کسی سیاسی کوپارٹی کوفائدہ پہنچائےنہ پہنچائےلیکن بدگوانسان کےحسب نسب اوراسکی تربیت کرنےوالوں پرضرورحرف لاتی ہے
کسی بھی پارٹی ورکرکی بد گوئی کسی سیاسی کوپارٹی کوفائدہ پہنچائےنہ پہنچائےلیکن بدگوانسان کےحسب نسب اوراسکی تربیت کرنےوالوں پرضرورحرف لاتی ہے
نسیم زہرہ ستمبر 17، 2018 اپنے دوست کو لوگوں کے درمیان اس طرح منتخب کیجئے جیسے پرندہ اچھے دانے کو خراب دانوں سے الگ کرتا ہے (منقول)
اپنے دوست کو لوگوں کے درمیان اس طرح منتخب کیجئے جیسے پرندہ اچھے دانے کو خراب دانوں سے الگ کرتا ہے (منقول)
نسیم زہرہ ستمبر 16، 2018 مرے حسین ترے سچ کی پھر ضرورت ہے -×- کئی یزیدوں نے پھر برچھیاں اٹھا لی ہیں (عابدکمالوی)
نسیم زہرہ ستمبر 13، 2018 کامیاب ہوا وہ شخص کہ جس نے نفس کے بے لگام گھوڑے کو قابو میں رکھا اور ضمیر کی رہنمائی میں زندگی گزاری
نسیم زہرہ ستمبر 9، 2018 لوگوں کے اچھے برے تاثرات کی جانچ پڑتال میں اپنی توانائی ضائع کرنے کے بجائے اپنی توجہ اپنے نیک مقاصد پر مرکوز رکھیں
لوگوں کے اچھے برے تاثرات کی جانچ پڑتال میں اپنی توانائی ضائع کرنے کے بجائے اپنی توجہ اپنے نیک مقاصد پر مرکوز رکھیں
نسیم زہرہ ستمبر 6، 2018 پاکستان اللہ کا عطیہ، علامہ اقبالؒ کی سوچ اور قائداعظمؒ کا چھوڑا ہوا ورثہ ہے۔ اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے
پاکستان اللہ کا عطیہ، علامہ اقبالؒ کی سوچ اور قائداعظمؒ کا چھوڑا ہوا ورثہ ہے۔ اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے