نسیم زہرہ اگست 30، 2018 اگر عوام پر مسلسل جھوٹ کی بمباری کی جاتی رہے تو پھر جمہوریت کی کوئی بنیاد باقی نہیں رہتی
نسیم زہرہ اگست 28، 2018 جوحق کوحق جان کر بھی قبول نہیں کرتا یا جانتا ہی نہیں یا جاننا ہی نہیں چاہتا تو اس کا انجام اچھا نہیں ہونے والا وہ جہنم کے راستہ پر ہے
جوحق کوحق جان کر بھی قبول نہیں کرتا یا جانتا ہی نہیں یا جاننا ہی نہیں چاہتا تو اس کا انجام اچھا نہیں ہونے والا وہ جہنم کے راستہ پر ہے
نسیم زہرہ اگست 20، 2018 جو شخص حسد کے قبضے میں آجاتا ہے، وہ اُن نعمتوں سے لطف نہیں اُٹھا پاتا جو اُس کے پاس ہوتی ہیں
نسیم زہرہ اگست 19، 2018 اکثر لوگ کہتے ہیں کہ علامہ اقبال سمجھ نہیں آتے اس میں علامہ کا قصور نہیں ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ ہم اقبال کو سمجھ نہیں پاتے
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ علامہ اقبال سمجھ نہیں آتے اس میں علامہ کا قصور نہیں ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ ہم اقبال کو سمجھ نہیں پاتے
نسیم زہرہ اگست 17، 2018 مجھے زندگی نے یہ سکھایا کہ میں لوگوں کو اپنے افعال سے نصیحت کروں نہ کہ اپنے اقوال سے (#منقول)
نسیم زہرہ اگست 14، 2018 یا اللہ اس ملک کو جہالت،خود غرضی، نفسا نفسی اور بے حسی سے پاک فرماکر حقیق آزادی نصیب فرما دے۔ آمین
نسیم زہرہ اگست 7، 2018 زندگی بامقصد ہونی چاہیئے کہ مقاصد ہی جستجو کو تحریک دیتے ہیں اور جستجو ہمیں زندگی کی قدر و قیمت بتاتی ہے
زندگی بامقصد ہونی چاہیئے کہ مقاصد ہی جستجو کو تحریک دیتے ہیں اور جستجو ہمیں زندگی کی قدر و قیمت بتاتی ہے
نسیم زہرہ اگست 6، 2018 سیکھنا یا سیکھتے رہنا ایک ایسا مستقل عمل ہے جو تحقیق کے نئے ابواب سے روشناس کرواتا ہے
نسیم زہرہ اگست 5، 2018 بڑا آدمی بننا بہت اچھی بات ہے لیکن اچھا آدمی بننا بڑا آدمی بننے سے بھی اچھی بات ہے
نسیم زہرہ اگست 5، 2018 پختہ تر ہے گردش پیہم سے جامِ زندگی -*- ہے یہی اَے بے خبر رازِ دوامِ زندگی (اقبالؒ)