نسیم زہرہ اگست 4، 2018 ہوش سنبھالتا بچہ سب سے پہلے اپنے ماں باپ کو کاپی کرتا ہے۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنے بچے کی زبان سے سب سے پہلا لفظ کیا سننا چاہتے ہیں
ہوش سنبھالتا بچہ سب سے پہلے اپنے ماں باپ کو کاپی کرتا ہے۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنے بچے کی زبان سے سب سے پہلا لفظ کیا سننا چاہتے ہیں
نسیم زہرہ اگست 4، 2018 ہمارے ہاں تعلیم (سستی بھی اور مہنگی بھی) کی بہتات ہے، فقدان ہے تو صرف تربیت کا
نسیم زہرہ اگست 3، 2018 پاکستان کی 64 فیصد زمین پر پاکستان کی آبادی (ساڑھے اکیس کروڑ) کے 5 فیصد لوگوں (جاگیرداروں) کا قبضہ ہے
پاکستان کی 64 فیصد زمین پر پاکستان کی آبادی (ساڑھے اکیس کروڑ) کے 5 فیصد لوگوں (جاگیرداروں) کا قبضہ ہے
نسیم زہرہ اگست 3، 2018 موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس -*- یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کیلئے
نسیم زہرہ اگست 1، 2018 نیکی، راست بازی، یقین قلبی، رضا، وفا، علم اور بردباری جس مردِ مومن میں یہ صفات ہوں اس کے دل میں بغض نہیں پنپ سکتا
نیکی، راست بازی، یقین قلبی، رضا، وفا، علم اور بردباری جس مردِ مومن میں یہ صفات ہوں اس کے دل میں بغض نہیں پنپ سکتا
نسیم زہرہ جولائی 30، 2018 خاندانی آدمی کی پہچان http://dailyqudrat.com.pk/special-articles/31-May-2018/353088#morenews
نسیم زہرہ جولائی 29، 2018 ہرانسان کبھی نہ کبھی اپنےمستقبل کےبارےمیں سوچتاضرورہے مثبت سوچ کاحامل مستقبل کی پلاننگ کرتاہےاورمنفی سوچ والا مستقبل سےخوفزدہ رہتاہے
ہرانسان کبھی نہ کبھی اپنےمستقبل کےبارےمیں سوچتاضرورہے مثبت سوچ کاحامل مستقبل کی پلاننگ کرتاہےاورمنفی سوچ والا مستقبل سےخوفزدہ رہتاہے
نسیم زہرہ جولائی 29، 2018 خالق کائنات کو چھوڑ کر انسان سائنسی ایجادات کی پوجا میں مشغول ہےانسان ان ایجادات کو نہیں بلکہ یہ ایجادات انسان کو استعمال کررہی ہیں
خالق کائنات کو چھوڑ کر انسان سائنسی ایجادات کی پوجا میں مشغول ہےانسان ان ایجادات کو نہیں بلکہ یہ ایجادات انسان کو استعمال کررہی ہیں
نسیم زہرہ جولائی 28، 2018 عقلمند لوگ ہمیشہ اپنی غلطی کو کھلے دل سے تسلیم کرکے اسے درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا پھر اسے ایک سبق کے طور پر یاد رکھتے ہیں
عقلمند لوگ ہمیشہ اپنی غلطی کو کھلے دل سے تسلیم کرکے اسے درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا پھر اسے ایک سبق کے طور پر یاد رکھتے ہیں