نیرنگ خیال مارچ 24، 2015 کرکٹ پر وقت ضائع کرنے والو۔۔۔ اس سے بہتر ہے کہ محلے کی گلیوں کے چار چکر لگا لو۔۔۔۔
M M muftistar مارچ 13، 2015 [EMAIL DELETED] Bihishti Zawer ki file send kare Allah Aap ko behtrin badla Ata Farmaye
M M muftistar مارچ 12، 2015 میں بہشتی زیور پر کام کر رہا ہوں اس لئے مجھے یونی کوڈ فائل کی ضرورت ہے برائے مہربای ارسال کرکے ثوابِ جاریہ کے مستحق بنے tsc.mufti@gmail.com
میں بہشتی زیور پر کام کر رہا ہوں اس لئے مجھے یونی کوڈ فائل کی ضرورت ہے برائے مہربای ارسال کرکے ثوابِ جاریہ کے مستحق بنے tsc.mufti@gmail.com
نیرنگ خیال مارچ 10، 2015 ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی ۔۔۔ یہی ہے مرنے والی امتوں کا عالمِ پیری (علامہ اقبال)
نیرنگ خیال فروری 12، 2015 کانچ کے پیچھے چاند بھی تھا اور کانچ کے اوپر کا ئی بھی ۔۔۔ تینوں تھے ہم، وہ بھی تھے، اور میں بھی تھا، تنہائی بھی
کانچ کے پیچھے چاند بھی تھا اور کانچ کے اوپر کا ئی بھی ۔۔۔ تینوں تھے ہم، وہ بھی تھے، اور میں بھی تھا، تنہائی بھی
نیرنگ خیال جنوری 23، 2015 چاند سے منہ پہ خال دو، ایک ذقن پر رخ پر ایک ۔۔۔ ایک خرابی عرب، ایک تباہی عجم