نیرنگ خیال جنوری 5، 2015 رُکے گی شرم سے کہاں یہ خال و خد کی روشنی؟ ۔۔۔ چُھپے گا آفتاب کیا ہتھیلیوں کی اوٹ میں؟
نیرنگ خیال دسمبر 15، 2014 یاحیرت کہ ابھی تک گنجوؤں اور رانا کے ذاتی ڈیرے سے کچھ پالتو بھیڑ میں نہیں چھوڑے گئے۔۔۔ یا حیرت۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال دسمبر 13، 2014 نونو کو کراچی بند ہونے کا دکھ اس لیے بھی ہے کہ وہاں "پالتو" احتجاج کرنے والوں کو کاٹ نہیں رہے۔
نیرنگ خیال دسمبر 11، 2014 تسکین پاتا ہے کیا جانے وہ نوڈلز بنانے میں ۔۔۔ مزا اصل میں ملتا ہے چھولے نان کھانے سے
نیرنگ خیال دسمبر 1، 2014 تعارف پیش کرنے کی بنیادی ہدایات یہاں درج ہیں۔ ان میں اضافہ کی ضرورت شدت سے محسوس کر رہا ہوں۔ http://goo.gl/eUmvzA
تعارف پیش کرنے کی بنیادی ہدایات یہاں درج ہیں۔ ان میں اضافہ کی ضرورت شدت سے محسوس کر رہا ہوں۔ http://goo.gl/eUmvzA
نیرنگ خیال نومبر 27، 2014 یہ بات اپنی طرف سے نہیں کہی تم نے ۔۔۔۔ عیاں ہے صاف کسی کا دباؤ لہجے میں (ضیاء الدین نعیم)