نیرنگ خیال اپریل 9، 2014 جو دل کے سمندر میں اُبھرتا ہے یقیں ہے ۔۔۔ جو ذہن کے ساحل سے گزرتا ہے گُماں ہے
نیرنگ خیال مارچ 17، 2014 کچھ اس طرح سے لگی آگ بادبانوں میں ۔۔۔ کہ ڈوبنے کو بھی ترسے جو کشتیوں میں جلے