نیرنگ خیال نومبر 10، 2012 لو جی اب کے سفر باندھا ہے بہاولنگر سے لاہور کا۔ صبح وہاں پہنچ کر دیکھیں گے کہ اب کدھر کا رخ کریں۔
نیرنگ خیال نومبر 6، 2012 آج کچھ پرانی چیزیں دیکھ کر سوچ رہا ہوں کہ کیسے کیسے چہرے ذہن سے محو ہو گئے ہیں۔ کچھ یادیں کچھ باتیں
نیرنگ خیال نومبر 6، 2012 خلقت شہر میں جس ہار کے چرچے ہیں بہت ×××× میں وہ بازی کبھی کھیلا بھی نہیں تھا شائد
نیرنگ خیال نومبر 5، 2012 @چھوٹا غالب اور قیصرانی بھائی آپ دونوں کی اتنے دنوں بعد واپسی پر خوش آمدید :)
نیرنگ خیال نومبر 3، 2012 صبح 8 بجے سے لیکر 2بجے تک بجلی فراہمی تعطل کا شکار رہی۔ جی-14 میں لوگوں کے موبائل بھی بند ہوگئے۔ ہا ہا ہا
صبح 8 بجے سے لیکر 2بجے تک بجلی فراہمی تعطل کا شکار رہی۔ جی-14 میں لوگوں کے موبائل بھی بند ہوگئے۔ ہا ہا ہا
نیرنگ خیال اکتوبر 27، 2012 سب کو عید مبارک۔ میرے یہاں عید نماز ۸بجے ہوگی۔ باقی احباب اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔