نیرنگ خیال اکتوبر 2، 2012 پہلی تحریر ہی ساجد بھائی کی پڑھ لی ۔۔۔۔۔ :'( نجانے کیوں منٹو کا افسانہ "کھول دو" یاد آگیا۔ اب لگتا کوئی کام نہ ہو پائے گا :(
پہلی تحریر ہی ساجد بھائی کی پڑھ لی ۔۔۔۔۔ :'( نجانے کیوں منٹو کا افسانہ "کھول دو" یاد آگیا۔ اب لگتا کوئی کام نہ ہو پائے گا :(
نیرنگ خیال ستمبر 30، 2012 میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس۔۔۔۔ خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
نیرنگ خیال ستمبر 23، 2012 بند آنکھیں ہوئی جاتی ہیں پساریں پاؤں۔۔۔۔ نیند سی نیند اب ہمیں نہ اٹھانا لوگو
نیرنگ خیال ستمبر 23، 2012 زندگی کیا ہے، عناصر میں ظہورِ ترتیب۔۔۔۔۔موت کیا ہے، انھی اجزا کا پریشاں ہونا
نیرنگ خیال ستمبر 21، 2012 بینک دکانیں کاریں جلاؤ۔ ٹیری جونز کو بہت نقصان ہو رہا ہے اسکا۔ وہ سوچ رہا ہے کیسے پورا کرے گا پاکستان کا یہ نقصان۔ بندر ہتھ ماچس آگئی
بینک دکانیں کاریں جلاؤ۔ ٹیری جونز کو بہت نقصان ہو رہا ہے اسکا۔ وہ سوچ رہا ہے کیسے پورا کرے گا پاکستان کا یہ نقصان۔ بندر ہتھ ماچس آگئی