نیرنگ خیال ستمبر 12، 2012 اس سے نبھے گا رشتہ سود و زیاں بھی کیا بھلا.... میں ہوں بلا کا بد حساب اسکو حساب چاہیئے
نیرنگ خیال ستمبر 10، 2012 ایسا کرتے ہیں الٹ دیتے ہیں زنبیل حیات۔۔۔ اور پھر اس میں کوئی کام کا پل ڈھونڈتے ہیں
نیرنگ خیال ستمبر 1، 2012 جب بارش چہرہ دھو ڈالے اور اشک بھی بوندیں لگتے ہوں۔۔۔ تو ایسے موقعے مت کھونا اور چپکے چپکے رو لینا
نیرنگ خیال اگست 25، 2012 استاداں کولوں گُر لے کے منہ تے نئیں تھوکی دا۔۔۔۔ تھوڑی جئی چڑآئی نال اوکوں نئیں مکی دا
نیرنگ خیال اگست 23، 2012 جب نادانی کا عالم تھا حاصل کی تمنا کرتے تھے.. اب دل میں آگ لگاتے ہیں شعلوں کا تماشہ کرتے ہیں
نیرنگ خیال اگست 19، 2012 لیلۃالجائزہ! مزدوری ملنے کی رات! جسے پاکستان کے مسلمانوں نے محض خرافات کے لیئے مختص کر رکھا ہے۔