وقار علی ذگر دسمبر 23، 2017 محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے جسے اگر نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں رہتا ۔۔۔ بر ٹینڈ رسل
محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے جسے اگر نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں رہتا ۔۔۔ بر ٹینڈ رسل
وقار علی ذگر اکتوبر 24، 2017 دنیا میں اگر کوئی حاصل کرنے کی چیز ہے تو وہ پاپندی وقت ہے اور اگر کوئی نفرت کے لائق ہے تو وہ غفلت اور تاخیر ہے ( ہربرٹ اسپنسر)
دنیا میں اگر کوئی حاصل کرنے کی چیز ہے تو وہ پاپندی وقت ہے اور اگر کوئی نفرت کے لائق ہے تو وہ غفلت اور تاخیر ہے ( ہربرٹ اسپنسر)
وقار علی ذگر اکتوبر 21، 2017 مفہوم حدیث " صفر کے مہینے میں کوئی نحوست نہیں ہے " ( بخاری شریف 5707 ، کتاب الطب ، باب جزم کا بیان ) ( راوی ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ )
مفہوم حدیث " صفر کے مہینے میں کوئی نحوست نہیں ہے " ( بخاری شریف 5707 ، کتاب الطب ، باب جزم کا بیان ) ( راوی ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ )
وقار علی ذگر اکتوبر 7، 2017 اگر نکتہ چینی سے بچنا چاہتے ہو تو کچھ نہ کرو، کچھ نہ کہو اور کچھ نہ بنو (البرٹ ہبرڈ)
وقار علی ذگر جون 23، 2017 اپنے عقل کے مطابق کام کرنے کا نام دین نہیں ، دین قرآن اور سنت کی اتباع کا نام ہے ۔۔۔
وقار علی ذگر جون 15، 2017 اللہ کے فضل و کرم سے آج نماز تراویح میں ختم قرآن کی تکمیل ہوئی اللہ اس پڑھنے اور سننے کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے آمین ۔۔۔
اللہ کے فضل و کرم سے آج نماز تراویح میں ختم قرآن کی تکمیل ہوئی اللہ اس پڑھنے اور سننے کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے آمین ۔۔۔
وقار علی ذگر اکتوبر 28، 2016 ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ۔۔۔ ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا
وقار علی ذگر اکتوبر 16، 2016 السلام علیکم , کل ایک جگہ ٹیسٹ بھی ہے اور انٹرویو بھی آ پ تمام احباب سے نیک خواہشات اور دعاؤں کی درخواست ہے ۔۔۔
السلام علیکم , کل ایک جگہ ٹیسٹ بھی ہے اور انٹرویو بھی آ پ تمام احباب سے نیک خواہشات اور دعاؤں کی درخواست ہے ۔۔۔
وقار علی ذگر ستمبر 27، 2016 باطل کے نقابوں میں چھپا بیٹھا ہے کوئی ۔۔۔ اب آئینہ دیکھا ہے تو شرمانے لگا ہے
وقار علی ذگر ستمبر 26، 2016 ہونا جدا ہے تجھ کو تو میرے قریب آ ۔۔۔ جی بھر کے پیار کر میرا جینا محال کر
وقار علی ذگر ستمبر 25، 2016 اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں ۔۔۔ اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں