وقار علی ذگر ستمبر 24، 2016 دکھ رہی ہے جو مجھے صاف تیری آنکھوں میں ۔۔۔ تو نے یہ بات کہیں مجھ سے چھپانی تو نہیں ہے
وقار علی ذگر ستمبر 23، 2016 گر چہ تعبیر میرے بس میں نہیں ہے لیکن ۔۔۔ میں اگر خواب نہ دیکھوں گا تو مرجاؤں گا
وقار علی ذگر ستمبر 17، 2016 اگر آپ اردو سیکھنا چاہتے ہیں تو عشق کر لیجئے اور اگر عشق کرنا چاہتے ہیں تو اردو سیکھ لیجئے (خوشونت سنگھ)
اگر آپ اردو سیکھنا چاہتے ہیں تو عشق کر لیجئے اور اگر عشق کرنا چاہتے ہیں تو اردو سیکھ لیجئے (خوشونت سنگھ)
وقار علی ذگر ستمبر 14، 2016 اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا یااللہ!ہم تیری نعمت کےزوال،عافیت سےمحرومی،تیرےاچانک عذاب،تیرےہرطرح کے غصےسےپناہ مانگتےہیں شب بخیر
اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَمُوتُ وَأَحْيَا یااللہ!ہم تیری نعمت کےزوال،عافیت سےمحرومی،تیرےاچانک عذاب،تیرےہرطرح کے غصےسےپناہ مانگتےہیں شب بخیر
وقار علی ذگر اگست 12، 2016 کہتے ہیں ناکامی ، کامیابی کی طرف پہلی سیڑھی ہوتی ہے ، اور پتہ نہیں اس امید پر میں کتنی سیڑھیاں چڑھ چکا ہوں ۔۔۔
کہتے ہیں ناکامی ، کامیابی کی طرف پہلی سیڑھی ہوتی ہے ، اور پتہ نہیں اس امید پر میں کتنی سیڑھیاں چڑھ چکا ہوں ۔۔۔
وقار علی ذگر اگست 2، 2016 رات کا یہ پہر ہو، تنہائی ہو ، کام میں مصروف ہو اور اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی چائے ہو ۔۔۔
وقار علی ذگر جولائی 17، 2016 ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آسکوں ۔۔۔ ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو